میڈیا وکی سافٹ ویئر کودسیوں ہزار ویب سائٹ اور ہزاروں کمپنیاں اورتنظیمیں استعمال کرتی ہیں۔یہ ویکیپیڈیا اور اس ویب سائٹ کو بھی طاقت دیتا ہے۔میڈیا وکی آپ کو علم کو جمع کرنے اور ان کا انتظام کرنے اور لوگوں تک پہنچانے میں مدد کرتا ہے۔یہ طاقت ور ، کثیر لسانی ،آزاد اور کھلی ، قابل توسیع ، مرضی کے مطابق ، قابل اعتماد ، اور مفت ہے۔مزید معلومات حاصل کریں اوراگر میڈیا وکی آپ کے لئے صحیح ہے۔