Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکی لغت
تلاش

صفحۂ اول

ویکی لغت سے

ایکآزادلغت، جس میںہر شخص ترمیم کر سکتا ہے۔ اس وقت مختلف زبانوں کے الفاظ کی تعداد26,063 ہے

اور8 متحرکصارفین ہیں۔

جمعرات 24 شعبان 1447ھ مطابق 12 فروری 2026ء

منتخب لفظ

اُصْطُرْلاب

مَعانی

یہ لفظ یونانی زبان کے ”ἄστρον“ (ástron ستارہ) اور ”λαμβάνω“ (lambánō حاصل کرنا) سے ماخوذ ہے۔ ہندی زبان میں بھی اِس کا ترجمہ ”لاب لینا“ سے کیا گیا جس کے معنی فائدہ یا نفع ہیں۔ یہ عربی میں معرّب ہو کر آسترولاب بنا اور بعد ازاں تلفظ اُصْطُرْلاب یا اَصْطُرْلاب رائج ہوا۔

  1. فلکیات کا ایک پیتل کی دھات سے بنا مدور قرص نما قدیم آلہ جو زمانہ قدیم سے زمین کی جغرافیائی سطح اور ناہموار سطح کی پیمائش کے لیے مستعمل ہے۔ قرون وسطیٰ کے زمانہ میں یہ آلہ فلکیات اور ریاضی کے اہم ترین آلات میں شمار کیا جاتا تھا۔ اصطرلاب پر بنے خطوط اور نشانات کے ذریعے اجرام فلکی کی بلندیاں معلوم کی جاتی تھیں۔


عام اغلاط

2
عموماً کہا جاتا ہے: اس لفظکی املا غلط ہے
لیکن درست جملہ یوں ہوگا: اس لفظکا املا غلط ہے
اس لیے کہ: اردو میں لفظاملا کومونث نہیں،مذکر استعمال کیا جاتا ہے۔ (بحوالہ نور اللغات)


اقتباس

3
مجھے اردو زبان سے محبت ہے۔ میں اس کو اپنی زبان سمجھتا ہوں اور اپنے ہندوستان کی زبان! مجھے یہ کہتے ہوئے ذرا بھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں ہوتی کہ اردو میری مادری اور قومی زبان ہے۔
سر تیج بہادر سپرو

مجلس ویکی لغت

ویکی لغت کم و بیش 170 زبانوں پر مشتمل ایک کثیر لسانی منصوبہ ہے، جس کا مقصد ایک آزاد، مستند، مربوط، متنوع اور غیر جانبدارلغت کی تیاری ہے۔ اس منصوبے میں ہر شخص کو ترمیم کی اجازت حاصل ہے۔ اردو نسخہ سنہ 2005ء میں شروع کیا گیا۔ آپ ویکی لغت کی تعمیر و بہتری میں حصہ لے سکتے ہیں اور نئی تعریفات شامل کر کے یا موجودہ اندراجات میں ترمیم کر کے ویکی برادری کے تعاون سے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ تجاویز کے لیےمعاونت کا صفحہ ملاحظہ کریں یا اداریاتی طریقوں، لغت کی پالیسیوں اور تکنیکی مسائل سے متعلق سوالات کے لیےدیوان عام سے رجوع کریں۔


ویکی لغتویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا ایک غیر منافع بخش منصوبہ ہے، اس کے علاوہ ویکیمیڈیا کے کئی اور منصوبے بھی ہیں:

ویکیپیڈیا
آزاد دائرۃ المعارف

ویکی کتب
آزاد بین اللسانی کتب خانہ

ویکی اخبار
آزاد مواد خبریں

ویکی ماخذ
آزاد دار الکتب

ویکی انواع
انواع کا معلومات نامہ

ویکی اقتباس
اقتباسات کا مجموعہ

ویکی ذخائر
میڈیا مخزن

میٹا ویکی
ویکیمیڈیا منصوبہ تنسیق

ویکی جامعہ
آزاد سیکھنے کے آلات

ویکی سفر نامہ
سفر کی معلومات

ویکی ڈیٹا
آزاد معلومات پر مبنی


• ویکی لغت کے صفحہ اول کا نیا ورژن حاصل کرنے کے لیے،کیش سرور کو کھولیں•
ویکی لغات کی فہرست |اردو ویکی لغت کے اعداد و شمار
اخذ کردہ از «https://ur.wiktionary.org/w/index.php?title=صفحۂ_اول&oldid=112605»
زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp