Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

9 مئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
7 مئی8 مئی9 مئی10 مئی11 مئی
9 مئی حالیہ برسوں میں
  2025 (جمعہ)
  2024 (جمعرات)
  2023 (منگل)
  2022 (پير)
  2021 (اتوار)
  2020 (ہفتہ)
  2019 (جمعرات)
  2018 (بدھ)
  2017 (منگل)
  2016 (پير)

واقعات

[ترمیم]
  • 1450ء -عبداللطیف مرزا (تیموری بادشاہ) کا قتل
  • 1502ءکولمبس اپنے چوتھے اور آخری سفر پربراعظم امریکا کی جانب روانہ ہوا۔
  • 1907ء پہلی آسٹریلوی پارلیمنٹ کاملبورن میں افتتاح ہوا۔
  • 1914ءجیک ہیرن فرسٹ کلاس کرکٹ میں تین ہزار وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باؤلر بنے۔
  • 1960ء نائیجریا دولت مشترکہ کا رکن بنا[1]
  • 1970ء ویتیام جنگ کیخلاف ایک لاکھ افراد نے مظاہرہ کیا
  • 2002ء بحرین میں انتخابات خواتین کو پہلی بار رائے دہی کا حق دیا گیا[1]
  • 2008ء امریکی فوجی حکام نے عراق میں القاعدہ کے رہنما ابو ایوب المصری کی گرفتار کا عراقی دعوی مسترد کر دیا۔[1]
  • 2008ء پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے لندن میں ججوں کی بحالی کے حوالے سے ملاقات کی[1]
  • 2023 پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری پر کارکنان نے ملک گیر احتجاج کیا توڑ پھوڑ کی ملکی سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا۔

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]
  • 1877ء رومانیہ کی آزادی کا دن[1]

حوالہ جات

[ترمیم]

"

آج: 13 فروری2026
جنوری
فروری
مارچ
اپریل
مئی
جون
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=9_مئی&oldid=6549058»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp