Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

7 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
5 ستمبر6 ستمبر7 ستمبر8 ستمبر9 ستمبر


واقعات

[ترمیم]
  • 1996ء -امریکانے پاکستان کو بوئنگ طیاروں کی فروخت کی اجازت دی۔[1]
  • 1994ء -اسلام آباد میں او آئی سی کے وزائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس مسلم ممالک کیخلاف جارحیت پر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی وزیر اعظمبے نظیربھٹو کی تجویز[1]
  • 1975ء - پاکستانی کرکٹ کھلاڑیحنیف محمد کے فرسٹ کلا س کرکٹ کیرئیر کا آخری دن[1]
  • 1965ء - پاک بھارت جنگ :پاکستان ایئر فورس نے انڈیا کے تریپن لڑاکا جہاز مار گرا کر فضائی برتری ثابت کر دی۔[1]
  • 1965ء -انڈونیشیا نے پاک بھارت جنگ میںپاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔[1]
  • 1958ء - سلطنت ِ اومان کے سلطان نےگوادر کا علاقہ چار لاکھ پونڈکے عوض پاکستان کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا۔[1]
  • 1954ء - سیٹو معاہدہ پرپاکستان سمیت آٹھ ممالک نے دستخط کردیے۔[1]
  • 1973ء -7 ستمبر 1974ء کو پاکستان کی قانون ساز اسمبلی نےاحمدیہ کو پاکستان میں قانونی طور پرکافر قرار دیا۔

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]
  • یوم تحفظ ختم نبوت، پاکستان

حوالہ جات

[ترمیم]
آج: 19 نومبر2025
جنوری
فروری
مارچ
اپریل
مئی
جون
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=7_ستمبر&oldid=9085306»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp