Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

7 جون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
5 جون6 جون7 جون8 جون9 جون

واقعات

[ترمیم]
  • 2025ء جنوبی امریکا کے ملک چلی اور آرجنٹینا سمیت ساحلی ممالک میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ شدت 7.4 گہرائی 76.6 کلومیٹر, مقامی وقت 1:15PM سونامی کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
  • 2023ء - آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کرورلڈ کرکٹ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا۔
  • 2013ء -میاں محمد شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلی منتخب ہوئے۔
  • 1981ء - اسرائیل نے ایف سولہ طیاروں کے ذریعے عراق کا نیوکلیئر رئیکٹر تباہ کیا[1]
  • 1692ء -پورٹ رائل، جمیکا، ایک تباہ کن زلزلے سے متاثر ہوا؛ صرف تین منٹ میں 1,600 افراد ہلاک اور 3,000 شدید زخمی ہوئے۔[1]
  • 1557ء - برطانیہ نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]
  • 1938ء -دوسری چین-جاپانی جنگ:چینی قوم پرست حکومت نے جاپانی افواج کو روکنے کے لیے 1938ء میں دریائے پیلے میں سیلاب چھوڑا۔ جس میں پانچ لاکھ سے نو لاکھ شہری مارے گئے۔
  • 1962ء - آرگنائزیشن آرمی سیکریٹ (او اے ایس) نے یونیورسٹی آف الجزائر کی لائبریری کی عمارت کو آگ لگا دی جس سے تقریباً 500,000 کتابیں تباہ ہو گئیں۔

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
آج: 19 نومبر2025
جنوری
فروری
مارچ
اپریل
مئی
جون
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=7_جون&oldid=8805536»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp