Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

6 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
4 مارچ5 مارچ6 مارچ7 مارچ8 مارچ

واقعات

[ترمیم]
  • 1869ء روسی ماہر علم کیمیا دمتری میندولیو نے پہلا پیروڈک ٹیبل (دوری جدول)بنایا۔[1]
  • 1902ءریال میدرد کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1929ء ترکی اور بلغاریہ نے دوستی کے معاہدے پر دستخط کیے۔[1]
  • 1945ءدوسری جنگ عظیم: امریکی افواج نےکولون پر قبضہ کر لیا۔
  • 1957ءگھانابرطانیہ سے آزادی حاصل کرنے والاافریقہ جنوب صحرا کا پہلا ملک بن گیا۔
  • 1987ء ایکواڈورمیں سات اعشاریہ صفر شدت کا زلزلہ،جس کے نتیجے میں ایک ہزار افراد ہلاک،چار ہزار لاپتہ جبکہ بیس ہزار بے گھر ہوئے۔[1]
  • 1992ء مائیکل انجیلو (کمپیوٹر وائرس) دنیا کے کمپیوٹرز کو متاثر کرنا شروع کیا۔[2]

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]
  • 1957ء گھانا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
آج: 19 نومبر2025
جنوری
فروری
مارچ
اپریل
مئی
جون
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=6_مارچ&oldid=5755679»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp