Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

30 نومبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
28 نومبر29 نومبر30 نومبر1 دسمبر2 دسمبر

واقعات

[ترمیم]
  • 1966ء -بارباڈوس کومملکت متحدہ سے آزادی حاصل ہوئی
  • 1987ء -پاکستان میںغیر جماعتی بنیادوں پربلدیاتی انتخابات منعقد ہوئے۔
  • 2004ء - پرتگال کے صدر جورج شیمپائیو نے پارلیمنٹ تحلیل کردی[1]
  • 1974ء - پاکستان اور بھارت نے دس سال سے جاری تجارت پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا۔
  • 1874ء - برطانوی وزیر اعظم چرچل پیدا ہوا۔
  • 1782ء - برطانیہ نے پیرس میں ایک معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے امریکا کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔
  • 1838ء - میکسیکو نےفرانس کے خلاف اعلانِ جنگ کر دیا۔
  • 1731ء - چین کے شہر بیجنگ میں زلزلہ:ایک لاکھ افراد ہلاک[1]

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
آج: 14 فروری2026
جنوری
فروری
مارچ
اپریل
مئی
جون
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=30_نومبر&oldid=9239513»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp