Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

30 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
28 مارچ29 مارچ30 مارچ31 مارچ1 اپریل

واقعات

[ترمیم]
  • 1945دوسری جنگ عظیم کے دورانسوویت یونین نےآسٹریا پر حملہ کیا۔[1]
  • 1867ءامریکا نےروس سےالاسکا 72 لاکھڈالر میں خریدا۔
  • 1870ءٹیکساس دوبارہ امریکا کا حصہ بنا۔
  • 1842 میں پہلی بار مریضوں کو آپریشن کے لیے بے ہوش کرنے کے لیے ایتھر کو استعمال کیا گیا
  • 1849 کو ہندوستان پر قابض برطانوی حکومت نے تمام سکھ علاقوں کو اپنے علاقہ میں شامل کر لیا اور پورا پنجاب پر برطانیہ کا قبضہ ہوا۔
  • 1923 امریکی بحری جہاز لیکونیا نے 123 دن کے سفر کے بعد زمین کے گرد اپنا چکر مکمل کیا ۔[2]

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]
  • زمین کا عالمی دن[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^اب"Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point
  2. "آج کی تاریخ"۔ نئی بات۔ 30مارچ 2013{{حوالہ ویب}}:تحقق من التاريخ في:|publication-date= (معاونت)
آج: 19 نومبر2025
جنوری
فروری
مارچ
اپریل
مئی
جون
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=30_مارچ&oldid=5755554»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp