Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

26 جون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
24 جون25 جون26 جون27 جون28 جون

واقعات

[ترمیم]
  • 1976ء - بغیر سہارے کے قائم بلند ترینمینارسی این ٹاور کی تعمیر مکمل ہوئی۔
  • 1975ء بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے ملک میں آمرانہ اور جابرانہ قوانین نافذ کیے۔[1]
  • 1786ء برطانیہ اور فرانس کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے .[1]

ولادت

[ترمیم]
  • 1564ء -احمد سرہندی، دسویں صدی ہجری میں اسلامی اسکالر اور صوفی
  • 1951ء -گیری گلمور، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
  • 1983ء -فہد مصطفی، پاکستانی ٹی وی اداکار
  • 1892ء امریکن مصنف اور نوبل انعام یافتہ پرل ایس بک
  • 1873ءگوہر جان گراموفون کمپنی آف انڈیا کے 78 آر پی ایم ریکارڈ پر کے لیے گانا ریکارڈ کروانے والی پہلی ہندوستانی گلوکارہ ہیں۔ انھیں 'کلکتہ کی پہلی رقاصہ' کے لقب سے بھی جانا جاتا ہے۔

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]
  • --تشدد سے متاثرہ لوگوں کی حمایت کا عالمی دن[1]
  • --پوری دنیا میں انسداد منشیات کا عالمی دن[1]
  • رومانیہ میں قومی پرچم کا دن
  • مڈغاسکر کا قومی دن۔ فرانس سے 1960 میں آزادی
  • تھائی لینڈ میںسنتھورن پاؤکا دن

حوالہ جات

[ترمیم]
آج: 11 فروری2026
جنوری
فروری
مارچ
اپریل
مئی
جون
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=26_جون&oldid=6272080»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp