Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

25 اکتوبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
23 اکتوبر24 اکتوبر25 اکتوبر26 اکتوبر27 اکتوبر


واقعات

[ترمیم]
  • 2009ء-افغانستان میں امریکی ہیلی کوپٹر گرنے سے 14امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔
  • 2011ء-ریاستہائے متحدہ امریکہ پیٹرائٹ قانون منظور کیا گیا۔
  • 1991ء - شارجہ میں ہونے والے ون ڈے کرکٹ میں عاقب جاوید نے بھارت کے خلاف کھیلتے ہوئے دس اوورز میں سینتیس بالوں پر سات وکٹیں لیں[1]
  • 1991ء - پاکستان نے بھارت کو ہرا کر شارجہ کپ جیت لیا[1]
  • 1984ء - ہیپا ٹائٹس کا وائر س دریافت کیا گیا[1]
  • 1960ء - امریکی شہر نیویارک میں پہلی ہاتھ کی گھڑی بیچی گئی[1]
  • 1932ء - اٹلی کے سیاست دان بینیٹو موسیلینی نے تیس سال تک ڈکٹیٹر رہنے کا عہد کیا[1]
  • 2018ءسہالے ورک زیوڈےایتھوپیا کی صدر منتخب ہوئیں۔ سہالے ورک بر اعظم افریقا کی کسی بھی ریاست کی پہلی خاتون صدر ہیں۔
  • 2001ء - مائیکرو سافٹ نےونڈوز ایکس پی کو جاری کیا، جو مائیکرو سافٹ کے کامیاب ترین آپریٹنگ سسٹمز میں سے ایک بن گیا۔
  • 2009ء - بغداد بم دھماکوں میں155 افراد ہلاک اور کم از کم721 زخمی ہوئے۔

ولادت

[ترمیم]
  • 2005ء - وانیا ڈمیٹرینکو ، روسی گلوکار

وفات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
آج: 19 نومبر2025
جنوری
فروری
مارچ
اپریل
مئی
جون
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=25_اکتوبر&oldid=6420224»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp