Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

24 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
22 ستمبر23 ستمبر24 ستمبر25 ستمبر26 ستمبر

واقعات

[ترمیم]
  • 1884ء میںانجمن حمایت اسلام کا قیام عمل میں آیا، جس کے بانیان(بزرگوں)خان نجم الدین خان، خلیفہ حمید الدین، خلیفہ عماد الدین، مولوی غلام اللہ قصوری، شیخ کریم بخش، شیخ خیر دین، ڈاکٹر محمد دین ناظر اور حاجی شمس الدین نے مسلمانوں کی دینی اور ذہنی اصلاح کرنے ان کی تعلیم و تربیت اور فلاح و بہبود کے انتظام و انصرام کے سلسلہ میں جدوجہد کا انتظام کِیا۔[1]
  • 2011ء - تحریک منہاج القرآن، برطانیہ کے زیراہتمام ویمبلے ایرینا لندن میں عالمی امن کے قیام، بین المذاہب رواداری کے فروغ اور انتہا پسندی اوردہشت گردی کے خاتمے کے لیےعالمی امن برائے انسانیت کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں چھ مذاہبمسلم،مسیحی،یہودی،ہندو،سکھ اوربدھ مت کے رہنماؤں سمیت 12,000 افراد شریک ہوئے۔[2][3]
  • 1895ء - ایک خاتون نے سائیکل پر دنیا کا چکر لگانے کا کارنامہ پندرہ ماہ میں انجام دیا۔[4]
  • 1947ء - کاٹھیاواڑی ریاست مناودر نےپاکستان سے الحاق کیا۔[4]
  • 1948ء - اقوام متحدہ کمیشن برائےہندوستان پاکستان یو این سی آئی پی(یونیسپ)کے آفیسر ز کیبرصغیرسے واپسی۔[4]
  • 1952ء - کشمیر پر اقوام متحدہ کا خصوصی نمائندے ڈاکٹر گراہم نےکشمیر کو غیر فوجی علاقہ قرار دینے کے لیے انڈیا کو آمادہ کرنے پر ناکامی کا اعتراف کر لیا۔[4]
  • 1954ء - مرکزی وزیر قانون اے کے بروہی اپنے عہد ے سے مستعفی۔[4]
  • 1969ء - رباط اسلامی سربراہی کانفرنس میں بھارتی نمائندے کی شمولیت پر صدر جنرلیحیی خان کا بائیکاٹ۔[4]
  • 1973ء -گنی بساؤ نے آزادی کا اعلان کیا۔[4]
  • 1983ء - حنیف محمدکے صاحبزادےشعیب محمد نے جالندھر میں بھارت کیخلاف کرکٹ میچ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔[4]
  • 1985ء - پاکستان اور بھارت کے درمیان براہِ راست ٹیلی فونک رابطہ شروع ہوا۔[4]

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "انجمن حمایتِ اِسلام"۔ 2013-02-09 کواصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2012-08-31
  2. "12,000 Muslims attend London peace conference"۔ 2018-04-01 کواصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2015-02-17
  3. ""Thousands of Muslims Rally against Extremism in London", The Times of India, 24 September 2011"۔ 2012-07-07 کواصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2015-02-17
  4. ^ابپتٹثجچح"آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
آج: 15 فروری2026
جنوری
فروری
مارچ
اپریل
مئی
جون
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=24_ستمبر&oldid=9112109»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp