Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

24 جون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
22 جون23 جون24 جون25 جون26 جون

واقعات

[ترمیم]
  • 2023ء -سیرا لیون کے عام انتخابات 2023ء
  • 1901ء کو پیرس میں ایک نوجوان ہسپانوی مصور پابلو پکاسو کی پہلی نمائش نے مصوروں اور نقادوں کو حیرا ن کر دیا[1]
  • 1910ء کو جاپان نے کوریا پر حملہ کر دیا[1]
  • 1981ء کو اسرائیلی رہنماموشے دایان نے پہلی بار اعلان کیا کہ اسرائیل ایٹم بم بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔[1]
  • 2008ءعراق میں علی حسن الماجد (کیمیکل علی )کو ایک لاکھ اسی ہزار کردوں کی ہلاکت میں ملوث ہونے پر پھانسی دے دی گئی[2]
  • 1985ءخلائی شٹل جی اکیاون نے کامیابی سے مشن مکمل کیا،جس میں پہلے مسلمان عرب شخصیت سلطان بن عبد العزیز السعود نے سفر کیا[2]
  • 1688ءفرانس نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[2]
  • 1509ء -ہنری ہشتم اور کیتھرین آراگون کو انگلستان کے بادشاہ اور ملکہ کا تاج پہنایا گیا۔
  • 1793ء -فرانس میں پہلا ریپبلکن آئین اپنایا گیا۔
  • 1916ء -میری پکفورڈ، ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کرنے والی پہلی خاتون فلم اسٹار بنیں۔

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]
  • بہائی فرقے کارحمۃ کا تہوار

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ابپ"آج کی تاریخ (24 جون)"۔ روزنامہ نئی بات
  2. ^ابپ"آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
آج: 19 نومبر2025
جنوری
فروری
مارچ
اپریل
مئی
جون
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=24_جون&oldid=6270147»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp