Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

23 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
21 جولائی22 جولائی23 جولائی24 جولائی25 جولائی

واقعات

[ترمیم]
  • 1939ء -اسکندرون وانطاکیہ کے علاقوں کاترکی سے الحاق کا فیصلہ[1]
  • 2005ء- مصر کے علاقے شرم الشیخ میں تین بم دھماکے اسی افراد ہلاکدو سوسے زائد زخمی[1]
  • 2001ء- میگاوتی سوئیکارنو پتری انڈونیشیا کی پانچویں صدر بنیں[1]
  • 1994ء- روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں خیر سگالی کھیلوں (گڈوِل گیمز) کا افتتاح ہوا[1]
  • 1930ء- اٹلی میں ہولناک زلزلے میں ڈیڑھ ہزار لوگ ہلاک ہو گئے[1]
  • 1927ء انڈین براڈ کاسٹنگ کا پہلا اسٹیشن بمبئی میں قائم ہوا ۔
  • 1829ء میں "ٹائپو گرافر" کے نام سے مشین کے حقوق ولیم آسٹن برڈ کے نام پر محفوظ ہوئے۔ آگے چل کر اس مشین کا نام ٹائپ رائٹر پڑا ۔[2]
  • 1952ء جمال عبد الناصر کی قیادت میں مصری فوج نے شاہ فاروق کو معزول کر دیا ۔[2]
  • 1967ء -ڈیٹرائٹ میں ،ریاستہائے متحدہ کی تاریخ کے بدترین فسادات میں سے ایکافریقی-امریکی اندرونی شہر کی 12 ویں اسٹریٹ پر شروع ہوا۔ اس میں بالآخر 43 افراد ہلاک، 342 زخمی اور تقریباً 1400 عمارتیں جل گئیں۔

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]
  • مصر میں یوم انقلاب
  • عمان میں یوم تجدید

حوالہ جات

[ترمیم]
آج: 20 نومبر2025
جنوری
فروری
مارچ
اپریل
مئی
جون
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=23_جولائی&oldid=6302650»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp