Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

17 دسمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
15 دسمبر16 دسمبر17 دسمبر18 دسمبر19 دسمبر

واقعات

[ترمیم]
  • 1970ء -پاکستان میں صوبائی انتخابات منعقد ہوئے۔
  • 2004ء - وزیر اعظمشوکت عزیز نے شنگھائی میں پاکستانی قونصلیٹ خانے کا سنگ بنیاد رکھا ۔[1]
  • 1992ء - امریکا، کینیڈا اور میکسیکو نے شمالی امریکا آزاد تجارتی معاہدے نافٹا،این اے ایف ٹی اے ،پر دستخط کیے ۔[1]
  • 1962ء - لاہور میں کل جماعتی کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی ۔[1]
  • 1920ء - محمڈن اینگلو اور ینٹل کالج کو جامعہ کا درجہ ملنے کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا افتتاح ہوا ۔[1]
  • 1903ء -رائٹ برادران نے امریکی ریاست کیلورینا میں تاریخ انسانی کی پہلی کامیاب پرواز کا مظاہرہ کیا ۔[1]
  • 1777ء - فرانس، امریکا کو تسلیم کرنے والا پہلاملک بنا ۔[1]

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

٭2002ء،محمد حمید اللہ،جیکسن ول،فلوریڈا،ریاستہائے متحدہ امریکا

٭2015ءکمال احمد رضوی پاکستان کے نامور اداکار، ڈراما نگار اور نقاد

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
آج: 20 نومبر2025
جنوری
فروری
مارچ
اپریل
مئی
جون
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=17_دسمبر&oldid=5918446»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp