اصطلاحیہودی (Jew) ابتدا میںبائبل کے عبرانی 'یہودی' سے اخذ کیا گیا ہے - جس کا مطلب "یہودا کی مملکت کا " یا "یہودی" ہے ۔ یہ لفظیونانی زبان میں جاکریودایوس ہوا اور لاطینی میں یودایس ہوا ہے -پرانی فرانسیسی زبان میں حرف 'د' حذف ہوجانے کے بعد 'یو' ہوا اور چونکہ انگریزی میں حرف j کا تلفظ بطور y یا ی بھی کیا جاتا ہے چنانچہ یہ 'یو'سے 'جیو' ہو گیا، کاس لفظ کے متعدد اقسام سال 1000ء کی پرانی انگریزی میں پائے جاتے ہیں جن میں یودیا، گیو، جیو، ییو،یوو، ایوو شامل ہیں جو بعد میں جاکر موجودہ حالت تک پہنچے۔