Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

یہودی نسائیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلسلہ مضامین
نسائیت
تصورات
Portal iconباب نسائیت
مضامین بسلسلہ
یہود اوریہودیت
ستارہ داؤدی

یہودی نسائیت ایک ایسی تحریک ہے جو یہودی خواتین کی مذہبی، قانونی اور معاشرتی حیثیت کو یہودیت میں یہودی مردوں کے برابر بنانا چاہتی ہے۔ مختلف نقطہ نظر اور کامیابیوں کے ساتھ نسائیتی تحریکوں نے یہودیت کی تمام بڑی شاخوں کے اندر پھیلنا شروع کر دیا ہے۔

اس کی جدید شکل میں، یہودی نسائیتی تحریک کا سراغ امریکا میں 1970ء کی دہائی کے اوائل تک کیا جا سکتا ہے۔ جوڈتھ پلاسو کے مطابق، ابتدائی یہودی نسائیت کی سب سے بڑی شکایات میں، خواتین کو مردانہ نماز والے گروہ یامنیان سے علاحدہ کرنا، خواتین کو مثبت وقت کے مطابق میززوت سے استثنیٰ حاصل ہے (میززوت کا مطلب ہے کہ توریت میں کوہ سینا میں دیے گئے، 613 احکامات اور بعد میں 7ربی احکامات جو بعد میں تشکیل دیے گئے، مجموعی طور پر 620 احکامات) اور یہودیوں کی مذہبی عدالتوں میں بطور گواہ پیش ہونے اور یہودی خواتین کے پاسطلاق کا حق نہ ہونا۔[1]

مؤرخ پاؤلا ہیمن کے مطابق، 1970ء کی دہائی میں شائع ہونے والے دو مضامین میں یہودی خواتین کی حیثیت کا تجزیہ کرنے کے لیے ٹریل بلزرز نے نسائیت کا استعمال کیا تھا: "یہودی خواتین کی بے آزادی"، جو جیوش اسپیکٹر میں مدیر، ٹروڈ ویس - روزارین کے ذریعہ 1970ء میں شائع ہوئے تھے۔ پھر ایک ریچل ایڈلر کا مضمون، جو اس وقت کے ایک آرتھوڈوکس یہودی اور اس مصلع سیمینری عبرانی یونین کالج یہودی انسٹی ٹیوٹ برائے مذہب میں پروفیسر تھے، نے "یہودی جو وہاں نہیں تھا: ہلاچا اور یہودی عورت" کے نام سے ایک مضمون 1971ء میں ڈوکا میں شائع کرایا تھا۔[2][3][4][5][6][7][8] نیز یارک شہر میں، 1973ء میں، یہودی خواتین کاپہلا قومی اجلاس منعقد کیا گیا جس سے بلو گرین برگ نے افتتاحی خطاب دیا۔[9]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

ملاحظات

[ترمیم]
  1. Plaskow, Judith. "Jewish Feminist Thought" in Frank, Daniel H. & Leaman, Oliver.History of Jewish Philosophy، Routledge, first published 1997; this edition 2003.
  2. "Paula E. Hyman | Jewish Women's Archive"۔ Jwa.org۔ اخذ شدہ بتاریخ2017-06-26
  3. Dr. Paula Hyman (31 جنوری 2014)۔"American Jewish Feminism: Beginnings"۔ My Jewish Learning۔ اخذ شدہ بتاریخ2017-06-26
  4. "Velveteen Rabbi: Reprint: Interview with Rachel Adler (in anticipation of OHALAH)"۔ Velveteenrabbi.blogs.com۔ 10 جنوری 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ2017-06-26
  5. "The State of Reform Judaism Today"۔ Jewishvirtuallibrary.org۔ اخذ شدہ بتاریخ2017-06-26
  6. Nelly Las (2015)۔Jewish Voices in Feminism: Transnational Perspectives۔ U of Nebraska Press۔ ص 85–۔ISBN:978-0-8032-7704-5
  7. "THE JEW WHO WASN'T THERE: Halacha and the Jewish Woman"۔ Jewish Women's Archive
  8. "Rachel Adler | Jewish Women's Archive"۔ Jwa.org۔ اخذ شدہ بتاریخ2017-06-26
  9. Joyce Antler (1997)۔The Journey Home: Jewish Women and the American Century۔ Simon and Schuster۔ ص 292–۔ISBN:978-0-684-83444-3

سانچہ:یہودیت اور خواتین

یہودی گروہ
فلسفہ
مذہبی متون
مقامات
رہنما
احکام
ثقافت
مسائل و دیگر
زبانیں
مذہبی مضامین
اور دعاہیں
تاریخ
سیاست
ضد سامیت
God as
God in
خدا کے نام in
خدا پرستی
Singular God
تثلیت
Other conceptions
Existence of God
Against
Arguments from
Other arguments
For
Arguments from
Other arguments
اعتذاریات
General
Christian
Other faiths
تنقید of
Opposition to
Persecution of
منسلکہ موضوعات
بلحاظ مذہب
موضوعات
Theologies
مسیحی
Feminist
ہندو
اسلامی
یہودی
Other
Seminaries and
theological colleges
Schools by affiliation
People and resources
عمومی نظریات
مسیحیت اور سیاست
سیاسی اسلام
یہودیت اور سیاست
ہندو سیاست
بدھ مت اور سیاست
دیگر
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=یہودی_نسائیت&oldid=8733413»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp