| یوکابد | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| شریک حیات | عمران/عمرام[1][2] |
| اولاد | موسیٰ[1][2]، ہارون[1][2]، مریم[1][2]، ہارون علیہ السلام ، موسیٰ ابن عمران |
| والد | لاوی[2] |
| بہن/بھائی | |
| درستی -ترمیم | |
موسیٰ کی والدہ کا نامیوخابذ آتا ہے اردو میں اس کویوکابد لکھتے ہیں[3]
موسیٰ کی ماں کا نام یوخابذ تھا۔[4] امام عبد الرحمان بن علی الجوزی نے لکھا ہے کہ ان ماں کا نام یوخابذ تھا۔[5]
ایک قول ہے کہ ان کا نام محیانۃ بنت یصھر بن لاوی ہے ‘ ایک قول ہے ان کا نام یوخابذ ہے ایک قول یارخا ہے ایک قول یارخت ہے ‘ اور ان کے علاوہ بھی اقوال ہیں۔[6][7]
یوخابذ یا یوکابد کا قرآن میں ام موسی کے الفاظ سے دو مرتبہ استعمال ہوا
ان کے نام میں بہت اختلاف ہے