Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

یوریشیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوریشیا
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات50°N80°E / 50°N 80°E /50; 80  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ54759000مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی5348554000 (1 جولا‎ئی 2019) ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
 ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ
درستی -ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے

یوریشیا یااوراسیا (انگریزی: Eurasia) ایک عظیم قطعہ زمین ہے، جو 54,00,000 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ خطہیورپ اورایشیا نامی براعظموں میں تقسیم ہے۔ یوریشیا عام طور پر ایشیا اور یورپ کے درمیان موجود ایک خاص خطے کا نام ہے۔

یورپی روایتی طور پر یورپ اور ایشیا کو دو الگ براعظم تصور کرتے ہیں، جوبحیرہ ایجیئن،درہ دانیال،آبنائے باسفورس،بحیرہ اسود،کوہ قفقاز،بحیرہ کیسپیئن،دریائے یورال اورکوہ یورال کے ذریعے ایک دوسرے سے الگ ہیں، لیکن بعضجغرافیہ دان یورپ اور ایشیا کو ایک ہی براعظم قرار دیتے ہیں، جسے یوریشیا کہا جاتا ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایکنامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میںاضافہ کر کےویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
ایشیائی متعلقہ مضامین
تاریخ
علم تواریخ
بلحاظ موضوع
جغرافیہ
خطے
سیاست
بین الحکومتی
معیشت
منڈیاں
معاشرہ
ثقافت
مستقبل
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=یوریشیا&oldid=6120831»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp