Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

یوئیفا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوئیفا
UEFA
مخففیو ای ایف اے (UEFA)
صدر دفاترسویٹزرلینڈ
متناسقات46°22′16″N6°13′52″E / 46.371009°N 6.23103°E /46.371009; 6.23103
رکنیت55 مکمل رکن ایسوسی ایشنز
باضابطہ زبان
فرانسیسی،انگریزی،جرمن[1]
Aleksander Čeferin[2]
پہلا نائب صدر
Karl-Erik Nilsson[3]
نائب صدور
Ángel María Villar
Reinhard Grindel
Hryhoriy Surkis
Fernando Gomes
جنرل سیکرٹری
Theodore Theodoridis
Main organ
یوئیفا کانگریس
بڑی تنظیم
فیفا
ویب گاہUEFA.org

یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشنز (Union of European Football Associations) مخففیو ای ایف اے (UEFA) تلفظیوئیفا (/[invalid input: 'ju:']ˈfə/)(اطالوی: Unione delle associazioni calcistiche europee,فرانسیسی:Union des Associations Européennes de Football)‏;[4]جرمن:Vereinigung Europäischer Fußballverbände‏)یورپ میںایسوسی ایشن فٹ بال کے لیے ایک انتظامی ادارہ ہے، تاہم اس کے کئی رکن ممالک بنیادی طور پر یا مکمل طور پرایشیا میں واقع ہیں۔ یوئیفا 55 قومی ایسوسی ایشن کے ارکین پر مشتمل ہے۔

یوئیفا یورپ کی قومی فٹ بال ایسوسی ایشنز کی نمائندگی کرتا ہے اور کئی قومی اور کلب مقابلوں کو منعقد کراتا ہے جن میںیوئیفا یورپی چیمپئن شپ،یوئیفا چیمپئنز لیگ،یوئیفا یوروپا لیگ اوریوئیفا سپر کپ شامل ہیں۔

اراکین

[ترمیم]
رمزایسوسی ایشنقومی ٹیمیںقیامفیفا
وابستگی
یوئیفا
وابستگی
آئی او سی
رکن
ALBالبانیا کا پرچمالبانیا193019321954ہاں
ANDانڈورا کا پرچمانڈورہ199419961996ہاں
ARMآرمینیا کا پرچمآرمینیا199219921992ہاں
AUTآسٹریا کا پرچمآسٹریا190419051954ہاں
AZEآذربائیجان کا پرچمآذربائیجان199219941994ہاں
BLRبیلاروس کا پرچمبیلاروس198919921993ہاں
BELبلجئیم کا پرچمبیلجیم189519041954ہاں
BIHبوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچمبوسنیا و ہرزیگووینا199219961998ہاں
BULبلغاریہ کا پرچمبلغاریہ192319241954ہاں
CROکروئیشا کا پرچمکرویئشا191219921993ہاں
CYPقبرص کا پرچمقبرص193419481962ہاں
CZEچیک جمہوریہ کا پرچمچیک جمہوریہ190119071954ہاں
DENڈنمارک کا پرچمڈنمارک188919041954ہاں
ENGانگلستان کا پرچمانگلستان186319051954نہیں[n 1]
ESTاستونیا کا پرچماستونیا192119231992ہاں
FROجزائرفارو کا پرچمجزائر فارو197919881990نہیں[n 2]
FINفن لینڈ کا پرچمفنلینڈ190719081954ہاں
FRAفرانس کا پرچمفرانس1919[n 3]1904[n 4]1954ہاں
GEOجارجیا کا پرچمجارجیا199019921992ہاں
GERجرمنی کا پرچمجرمنی190019041954ہاں
GIBجبل الطارق کا پرچمجبل الطارق189520162013نہیں[n 1]
GREیونان کا پرچمیونان192619271954ہاں
HUNمجارستان کا پرچممجارستان190119061954ہاں
ISLآئس لینڈ کا پرچمآئس لینڈ194719471954ہاں
IRLجمہوریہ آئرلینڈ کا پرچمجمہوریہ آئرلینڈ192119231954ہاں
ISRاسرائیل کا پرچماسرائیل[n 5]192819291994[n 6]ہاں
ITAاطالیہ کا پرچماطالیہ189819051954ہاں
KAZقازقستان کا پرچمقازقستان[n 7]199419942002ہاں[n 8]
KVXکوسوو کا پرچمکوسووہ200820162016ہاں
LVAلٹویا کا پرچملٹویا192119221992ہاں
LIEلیختینستائن کا پرچملیختینستائن193419741974ہاں
LTUلتھوینیا کا پرچملتھووینیا192219231992ہاں
LUXلکسمبرگ کا پرچملکسمبرگ190819101954ہاں
MKDشمالی مقدونیہ کا پرچممقدونیہ192619941994ہاں
MLTمالٹا کا پرچممالٹا190019591960ہاں
MDAمالدووا کا پرچممالدووا199019941993ہاں
MNEمونٹینیگرو کا پرچممونٹینیگرو193120072007ہاں
NEDنیدرلینڈز کا پرچمنیدرلینڈز188919041954ہاں
NIRشمالی آئرلینڈ کا پرچمشمالی آئرلینڈ188019111954نہیں[n 1]
NORناروے کا پرچمناروے190219081954ہاں
POLپولینڈ کا پرچمپولینڈ1919[n 9]19231954ہاں
PORپرتگال کا پرچمپرتگال191419231954ہاں
ROUرومانیہ کا پرچمرومانیہ190919231954ہاں
RUSروس کا پرچمروس191219121954ہاں
SMRسان مارینو کا پرچمسان مارینو193119881988ہاں
SCOاسکاٹ لینڈ کا پرچمسکاٹ لینڈ187319101954نہیں[n 1]
SRBسربیا کا پرچمسربیا191919231954ہاں
SVKسلوواکیہ کا پرچمسلوواکیہ193819941993ہاں
SVNسلووینیا کا پرچمسلووینیا192019921992ہاں
ESPہسپانیہ کا پرچمہسپانیہ190919041954ہاں
SWEسویڈن کا پرچمسویڈن190419041954ہاں
SUIسویٹزرلینڈ کا پرچمسوئٹزرلینڈ189519041954ہاں
TURترکیہ کا پرچمترکی192319231962ہاں
UKRیوکرین کا پرچمیوکرین199119921992ہاں
WALویلز کا پرچمویلز187619101954نہیں[n 1]

حواشی

[ترمیم]
  1. ^ابپتٹPart of the British Olympic Association
  2. Part of the ڈینش National Olympic Committee
  3. Founded asComité Français Interfédéral in 1907، a predecessor to the current federation.
  4. The current فرانسیسی FA, the فرانسیسی Football Federation (in its previous incarnation, theComité Français Interfédéral), replaced theUSFSA in 1907.
  5. Former member of the ایشیاn Football Confederation (1954–1974)، joined UEFA as several AFC teams refused to play against them. See alsoForeign تعلقات of اسرائیل andInternational recognition of اسرائیل.
  6. اسرائیل had been an associated member of UEFA since 1992، therefore اسرائیلi clubs were entitled to take part in the 1992–93 and 1993–94 UEFA club competitions despite اسرائیل not being a full UEFA member.
  7. Former member of the ایشیاn Football Confederation (1994–2002)، joined UEFA.
  8. TheNational Olympic Committee of the جمہوریہ قازقستان is a member of theOlympic Council of ایشیا rather than theیورپan Olympic Committees.
  9. Founded asZwiązek Polski Piłki Nożnej (part of the disintegrated آسٹریاn Football Union) in 1911، a predecessor to the current federation.

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "UEFA Statues"(PDF)۔ UEFA۔ 12 دسمبر 2013۔ 2019-01-07 کو اصل سےآرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2016-10-23
  2. "Čeferin elected as UEFA President"۔ UEFA۔ 2019-01-07 کو اصل سےآرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2016-09-14
  3. "UEFA Executive Committee"۔ UEFA۔ 2019-01-07 کو اصل سےآرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2016-09-14
  4. فرانسیسی تلفظ: [ynjɔ̃dez‿asɔsjasjɔ̃øʁɔpeɛnfutbol]

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکی ذخائر پریوئیفا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
معلومات کتب خانہ
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=یوئیفا&oldid=6879906»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp