Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

یمراج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یمراج
موت کا دیوتا
دیوناگریयम
منتراومسوریا پتھریا ودمہائے مہاکالایا دیمہی تھنو یما پرچودیا
سواریبھینس
ذاتی معلومات
والدینسوریا وسندھیا
بہن بھائیشنی،یمی ،اشونی کمار،تاپتی،بھدرا،منو

یمراج دیوتا دوزخ کا مالک ہے۔ ہندوؤں میں ایک ہی دیوتا اپنی جمالی اور جلالی صورت سے بہشت اور دوزخ کا انتظام کرتا ہے۔ بہشت میں وہدھرم راج کہلاتا ہے اور دوزخ میں ”یمراج“، ہندو ہر قسم کی غلاظت اور تکلیف کو دوزخ کی علامت بتاتے ہیں اور صفائی و آرام کو بہشت کی۔

جمراج کی دوزخی انتظام (یعنی غلاظت اور تکلیف) سے نجات کا تیوہار دیوالی کے کرسمس ویک میں منایا جاتا ہے اور مکانات کو صاف ڈس انفکیٹ کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=یمراج&oldid=5816394»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp