Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

ہوستیلیان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہوستیلیان
(لاطینی میں:Gaius Valens Hostilianus Messius Quintusویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 230ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرمسکا میترووتسا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتاکتوبر251ء (20–21 سال) ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتطاعون  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت ،  قتل  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتقدیم روم  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والددقیانوس  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہہرنیا اتروشیلا  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
مناصب
رومی شہنشاہ  ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
جون 251  – نومبر 251 
دقیانوس  
تریبونیانوس گالوس  
دیگر معلومات
پیشہحاکم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
درستی -ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے

ہوستیلیان (Hostilian)(لاطینی:Gaius Valens Hostilianus Messius Quintus‏; وفات 251) 251ء میں مختصر طور پررومی شہنشاہ تھا۔ وہدقیانوس کا بیٹا تھا جس نے اسے 250ء میں اسےقیصر کا خطاب دیا۔آبریتوس کی لڑائی میں گوتھوں کی طرف سے گھات میںدقیانوس اور ہوستیلیان کے بھائیہیرینیوس ایتروسکوس کی موت کے بعدتریبونیانوس گالوس کو لشکروں نے شہنشاہ قرار دیا تھا۔تقریباً فوراً بعد ہی، اس نے ہوستیلیان کو شریک شہنشاہ اور اس کے اپنے بیٹےوولوسیانوس کوقیصر بنا دیا۔ہوستیلیان جلد ہی مر گیا یا تو طاعون کی وجہ سے یاتریبونیانوس گالوس کے ہاتھوں قتل ہو گیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]

کتابیات

[ترمیم]
شاہی القاب
ماقبل رومی شہنشاہ
251
مع شراکت:تریبونیانوس گالوس
مابعد 
پرینچیپاتے
27 ق م – عیسوی 235
بحران
235–285
دومیناتے
284–610
مغربی سلطنت
395–480
مشرقی سلطنت
395–610
بازنطینی سلطنت
610–1453
مزید دیکھیے
ترچھے حروف ایک جونیئر شریک شہنشاہ کی نشاندہی کرتا ہے، خط کشیدہ ایک ایسے شہنشاہ کی نشاندہی کرتی ہے جسے مختلف طریقوں سے جائز یا غاصب سمجھا جاتا ہے۔
معلومات کتب خانہ
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ہوستیلیان&oldid=8720140»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp