| گاوری | |
|---|---|
| دیس | سوات،کالام کوہستان |
| خطہ | سینٹرل ایشیا |
| 1 لاکھ | |
ہند-یورپی
| |
| فارسی-عربی | |
| سرکاری حیثیت | |
| سرکاری زبان | گاوری |
| مقتدرہ | کھوار اکیڈمی |
| رموزِ زبان | |
| آیزو 639-1 | gwc |
| آیزو 639-2 | gwc (B)gwc (T) |
| آیزو 639-3 | gwc – gawri |
| ایایلپی | Kalami |
گاوری زبان، جسے کالامی اور کالام کوہستانی بھی کہا جاتا ہے پاکستان کےضلع سوات میں بولی جاتی ہے، انگریزی میں اسے Gawri کہا جاتا ہے لیکن بعض لوگ اسے گاوری کی بجائے غاوری لکتھے ہیں جو غلط تلفظ ہے۔
گاوری زبان سوات میں بولی جانے والی ایکہند-یورپی زبان ہے جوپاکستان کےکالام اورسوات میں بولی جاتی ہے۔ سوات کے کالام میں یہ زبان اکثریتی آبادی کی زبان ہے۔کھوار اکیڈمی نےچترال، سوات اور شمالی علاقہ جات کی جن معدوم ہونے زبانوں کو بچانے کے لیےیونیسکو (UNESCO) سے اپیل کی ہے ان زبانوں میں گاوری-کالام کوہستانی زبان بھی سر فہرست ہے۔
گاوری فلم:
https://youtu.be/hpNcuKi87VE