گائے ہیملٹن | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں:Mervyn Ian Guy Hamilton)[1] ![]() |
پیدائش | 16 ستمبر 1922ء[2][3][4][5][6][7] ![]() پیرس[8][9]، پیرس کا پندرہواں اراؤنڈڈسمنٹ[1] ![]() |
وفات | 20 اپریل 2016ء (94 سال)[10][3][6][7] ![]() پالما، مایورکا[10] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، منظر نویس[11]، ہدایت کار[12] ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[13]، فرانسیسی[13] ![]() |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم ![]() |
![]() | IMDB پر صفحات ![]() |
درستی -ترمیم ![]() |
گائے ہیملٹن (انگریزی: Guy Hamilton)ایک انگریزفلمی ہدایت کار تھے۔انھوں نے 1950ء سے 1980ء کی دہائی تک 22 فلموں کی ہدایت کاری کی، جن میںچارجیمز بانڈ فلمیں شامل تھیں۔