Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

کینیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  
کینیا
کینیا
کینیا
پرچم
کینیا
کینیا
نشان

 

شعار
(انگریزی میں:Magical Kenyaویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین وآبادی
متناسقات0°06′N38°00′E / 0.1°N 38°E /0.1; 38  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
بلند مقامکوہ کینیا  ویکی ڈیٹا پر (P610) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پست مقامبحر ہند (0میٹر ) ویکی ڈیٹا پر (P1589) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ581309مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومتنیروبی  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبانسواحلی زبان[2]،  انگریزی[3] ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی48468138 (2017)[4] ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خواتین
25272193 (2019)[5]
25780698 (2020)[5]
26279184 (2021)[5]
26777549 (2022)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرد
25679257 (2019)[5]
26205082 (2020)[5]
26726429 (2021)[5]
27249938 (2022)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس1963 ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر18 سال  ویکی ڈیٹا پر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرح بے روزگاری9فیصد (2014)[6] ویکی ڈیٹا پر (P1198) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت+03:00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمتبائیں[7] ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیمke.  ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2KE ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ+254 ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ
درستی -ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے

کینیا کا سرکاری نامجمہوریہ کینیا ہے۔ یہمشرقی افریقہ میںخط استوا پر واقع ہے۔ اس کے جنوب مشرق میںبحر ہند جنوب میںتنزانیہ، مغرب میںیوگینڈا، شمال مغرب میںجنوبی سوڈان، شمال میںایتھوپیا اور شمال مشرق میںصومالیہ ہے۔ ملک کا نامکینیا پہاڑ کے نام پر رکھا گیا ہے جو کینیا کا سب سے بڑا اورافریقا کا دوسرا بڑا پہاڑ ہے۔نیروبی ملک کادار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔مومباسا،ناکورو،کسومو اورمیرو دوسرے بڑے شہر ہیں۔

کھیل

[ترمیم]

کینیا میںکرکٹ،فٹ بال،باکسنگ مشہور ہیں مگر کھیلوں میں اس ملک کی وجہشہرتایتھلیٹکس ہے۔ 1960ء اور 1970ء کی دہائی میں کینیا کی فیلڈ ہاکی ٹیم کا شمار دنیا کی اچھی ٹیموں میں ہوتا تھا.روشن سلیم 1960ء کی دہائی میں کینیا کی ہاکی ٹیم کے گول کیپر رہے ہیں.

فہرست متعلقہ مضامین کینیا

[ترمیم]
خود مختار ریاستیں
انحصاریاں
آسٹریلیا
بحر ہند کے کنارے واقع ممالک اور علاقے
افریقا
بحر ہند کا نقشہ
ایشیا
دیگر
  1.  ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ کینیا في خريطة الشارع المفتوحة"۔OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2025ء{{حوالہ ویب}}:تحقق من التاريخ في:|accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2. باب: 7
  3. باب: 7.2
  4. https://www.knbs.or.ke/
  5. ^ابناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
  6. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  7. https://web.archive.org/web/20181225111100/https://www.kra.go.ke/index.php#Q1 — سے آرکائیواصل فی 25 دسمبر 2018
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=کینیا&oldid=6247431»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp