Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

کوفی عنان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوفی عنان
(انگریزی میں:Kofi Atta Annanویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ[1][2] (7  )  ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 جنوری 1997  – 31 دسمبر 2006 
بطرس بطرس غالی  
بان کی مون  
معلومات شخصیت
پیدائش8 اپریل 1938ء[3][4][5][6][7][8][9] ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوماسی[10][4] ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات18 اگست 2018ء (80 سال)[11][12][13][6][7][8][9] ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برن[14] ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتمرض  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت[15] ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتگھانا[16][17] ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبپروٹسٹنٹ مسیحیت
رکنامریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہنین عنان (1984–18 اگست 2018)
تیتی الاکیجہ (1965–1983) ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادکوجو عنان ،  نینا ،  اما عنان  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد3  ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہنری رینالڈ عنان  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہروز ایشون  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
کوبینا عنان ،  ایفوا عطا  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیمیساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی
جامعہ جنیوا
میکلیسٹر کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسفارت کار[18][19][20]،  ماہر معاشیات ،  سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی[21][22][23]،  فرانسیسی[24]،  اکان زبان[25] ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملسفارت کاری[26]،  معاشیات[26]،  سیاست[26] ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتاقوام متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 گرینڈ آفیسر آف دی لیجن آف آنر (2013)
کنفیوشس امن انعام (2012)
 گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک (2010)[27]
فریڈم اعزاز (2008)[28]
برونو كرايسكی اعزاز (2007)
 گولڈ اولمپک آرڈر (2007)
اولوف پالمے انعام (2006)
جامعہ گینٹ سے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند (2004)
اندرا گاندھی انعام (2003)
سخاروف انعام   (2003)
نوبل امن انعام   (2001)[29][30]
 فلاڈلفیا لبرٹی میڈل (2001)
 آرڈر آف اسٹار آف رومانیہ
 آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک
 آرڈر آف سینٹ مائیکل اور سینٹ جارج
 گرینڈ کولار آف دی آرڈر آف گوڈ ہوپ
 نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
درستی -ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے

کوفی عطا عنان (پیدائش 8 اپریل 1938ء - وفات 18 اگست 2018)اقوام متحدہ کے ساتویں جنرل سیکریٹری تھے۔ ان کا عرصہ جنوری 1997 تا دسمبر 2006ء ہے۔ 2011 میں انھیں اوراقوام متحدہ کو مشترکہ طور پر امن کےنوبل انعام سے نوازا گیا۔[31]

ذاتی زندگی

[ترمیم]

1965ء میں کوفی نےنائجیریا کی تیتی الاکیجہ سے شادی کی۔ شادی کی کافی عرصہ بعد ان کے ہاں ایک بیٹی پیدا ہوئی اور پھر ان کے ہاں ایک بیٹا کوجو عنان پیدا ہوا۔ 1970ء کی دہائی میں اس جوڑے میں علیحدگی ہو گئی[32] اور پھر 1983 میں طلاق ہو گئی۔[33]1984ء میں انھوں نےسوئٹزرلینڈ کی ایک وکیل نین ماریہ سے شادی کی جس سے ان کی ایک بیٹی نینا ہے۔

وفات

[ترمیم]

کوفی عنان 18 اگست 2018 کوبرن سوئٹزرلینڈ میں 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔[34][35]

مزید دیکھیے

[ترمیم]
باب آئیکنباب نوبل

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مکمل کام یہاں دستیاب ہے:https://undocs.org/S/RES/1358(2001)
  2. مکمل کام یہاں دستیاب ہے:https://undocs.org/S/RES/1090(1996)
  3. عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط:https://d-nb.info/gnd/12296201X — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. ^ابمصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 —CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  5. ایس این اے سی آرک آئی ڈی:https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6kw6724 — بنام: Kofi Annan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ابhttps://brockhaus.de/ecs/julex/article/annan-kofi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ابعنوان : Store norske leksikon — ایس این ایل آئی ڈی:https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Kofi_Annan — بنام: Kofi Annan
  8. ^ابمصنف:فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی:https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13206903w — بنام: Kofi Atta Annan — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. ^ابRoglo person ID:https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=kofi;n=annan — بنام: Kofi Annan
  10. عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط:https://d-nb.info/gnd/12296201X — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  11. http://www.ccma.cat/324/mor-als-80-anys-kofi-annan-secretari-general-de-lonu-i-premi-nobel-de-la-pau/noticia/2871533/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2018
  12. https://www.lemonde.fr/disparitions/article/2018/08/18/mort-de-kofi-annan-ancien-secretaire-general-de-l-onu-et-nobel-de-la-paix_5343801_3382.html — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2018
  13. اشاعت:ٹویٹر — تاریخ اشاعت: 18 اگست 2018 — ٹویٹ آئی ڈی:https://twitter.com/statuses/1030752165663567873 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2018
  14. تاریخ اشاعت: 18 اگست 2018 —Former UN chief Kofi Annan dies — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2018
  15. تاریخ اشاعت: 18 اگست 2018 —Ehemaliger UN-Generalsekretär: Kofi Annan ist tot — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2018
  16. http://www.nytimes.com/2008/01/12/world/africa/12kenya.html
  17. http://www.nytimes.com/2006/07/30/education/edlife/gems.html?pagewanted=all
  18. http://www.worldatlas.com/webimage/countrys/africa/ghana/ghfamous.htm
  19. http://www.tandfonline.com/doi/full/10.1080/02589000903187016
  20. http://news.bbc.co.uk/2/hi/special_report/1999/03/99/kosovo_strikes/318104.stm
  21. مصنف:فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی:https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13206903w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  22. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ:https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000600279 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  23. کونر آئی ڈی:https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/14445667
  24. https://www.un.org/sg/en/content/kofi-annan
  25. https://aaregistry.org/story/kofi-annan-diplomat-born/
  26. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ:https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000600279 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  27. BOE ID:https://www.boe.es/buscar/act.php?id=BOE-A-2010-1434
  28. https://www.theaustralian.com.au/news/inquirer/give-til-it-hurts/news-story/8840f9554d63acf33c01193ab182982a — اخذ شدہ بتاریخ: 17 مئی 2019
  29. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/peace/laureates/2001/
  30. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  31. https://jang.com.pk/news/537149
  32. "کوفی کے لئے امن نہیں"۔nymag.com۔ نیو یارک میگزین۔ 2019-01-07 کو اصل سےآرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2018-08-18
  33. "کوفی عنان کے بارے میں"۔ سی این این انٹرنیشنل۔ 2019-01-07 کو اصل سےآرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2018-08-18
  34. "کوفی عنان کا 80 برس کی عمر میں انتقال"۔ بی بی سی۔ 2019-01-07 کو اصل سےآرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2018-08-18
  35. "اقوام متحدہ کے سابق چیف کوفی عنان کا انتقال dies"۔ الجزیرہ۔ 2019-01-07 کو اصل سےآرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2018-08-18

بیرونی روابط

[ترمیم]
Kofi Annan کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کےساتھی منصوبے:
لغت و مخزن ویکی لغت سے
انبارِ مشترکہ ذرائع ویکی ذخائر سے
آزاد تعلیمی مواد و مصروفیات ویکی جامعہ سے
آزاد متن خبریں ویکی اخبار سے
مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے
آزاد دارالکتب ویکی ماخذ سے
آزاد نصابی و دستی کتب ویکی کتب سے
بائیوگرافی، انٹرویو اور پروفائل
بین الاحکومتی اداروں کے عہدے
ماقبل اقوام متحدہ کا پرچمسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
1997–2006
مابعد 
نیا عہدہاقوام متحدہ اورعرب لیگ ایلچی برائے شام
2012
مابعد 
اقوام متحدہ نظام
بنیادی اعضا
پروگرام اور
خصوصی ایجنسیاں
اہم دفاتر
رکن ممالک
تاریخ
قراردادیں
انتخابات
متعلقہ موضوعات
دیگر
1901–1925
1926–1950
1951–1975
1976–2000
2001–تاحال


علامتیہ نامکمل پیش نظر صفحہنوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایکنامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میںمزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=کوفی_عنان&oldid=8702692»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp