Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

کورنیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مریم اوریوسف مردم شماری کے لیے گورنر کورنیس کے سامنے موجود

کورنیس کا ذکرلوقا کی انجیل میںیسوع کی پیدائش کے سلسلہ میں ملتا ہے۔[1] ایک رومی نوشتہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ کورنیس دوبارسوریہ پر حاکم مقرر ہوا۔ اُس کے دوسرا مرتبہ مقرر ہونے اور 6 عیسوی کی اسم نویسی کا انتظام کرنے کا ذکرکتاب اعمال میں پایا جاتا ہے[2] اور یہودی مورخفلا ویس یو سیفس اپنی کتاب یہودیوں کی زمانہِ سلف کی تواریخ میں بھی اس کا ذکر کرتا ہے۔یسوع مسیح اس سے بارہ سال پہلے کی اسم نویسی میں پیدا ہوئے تھے۔ مسیحی علما کا خیال ہے کہلوقا 2:2 کا مطلب یہ ہے کہ کورنیس کے عہد میں یہ پہلی اسم نویسی تھی اور دوسری وہ جس کا ذکراعمال باب 5 آیت 37 میں ہے۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. لوقا باب 2 آیت 2
  2. اعمال باب 5 آیت 37
  3. قاموس الکتاب صفحہ 813-814
مسیح
اناجیل
شخصیات
گروہان
رسول
اعمال
پطرس،پولس
رومی و
ہیرودیس کا خاندان
اناجیل
اعمال
خطوط
مکاشفہ
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=کورنیس&oldid=5810812»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp