Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

کلیمنجارو

متناسقات:03°04′33″S37°21′12″E / 3.07583°S 37.35333°E /-3.07583; 37.35333
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Kilimanjaro
تنزانیہ کے میدانوں سے پہاڑ کا دلکش منظر
بلند ترین مقام
بلندی5,895 میٹر (19,341 فٹ) 
امتیاز5,885 میٹر (19,308 فٹ) [2]
Ranked 4th[3]
انفرادیت5,510 کلومیٹر (18,080,000 فٹ)
فہرست پہاڑ
جغرافیہ
کلیمنجارو is located in تنزانیہ
کلیمنجارو
کا نقشہ دیکھیں تنزانیہ
کلیمنجارو is located in افریقا
کلیمنجارو
کا نقشہ دیکھیں افریقا
مقامکلیمنجارو علاقہ, north eastتنزانیہ
سلسلہ کوہTheEastern Rift mountains
ارضیات
قسم پہاڑStratovolcano
آخری خروجBetween 150,000 and 200,000 years ago
کوہ پیمائی
پہلی بار6 October 1889 byHans Meyer andLudwig Purtscheller
آسان تر راستہHiking
کلیمنجارو 3D

کلیمنجارو (Kilimanjaro) براعظمافریقا کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 5895میٹر/19340فٹ ہے۔ یہتنزانیہ میں واقع ہے۔ یہ پہلے آتش فشاں تھا لیکن اب ٹھنڈا ہے۔ اس کی سب سے اونچی چٹان کا نام اوحورو ہے جس کا مطلب ہے آزادی۔ یہعربی زبان کے لفظ حر یا حریت سے ماخوذ ہے۔

فائل:Climbers at Kili.jpg
چوٹی

کلیمنجارو پر چڑھنا آسان ہے۔خط استوا کے بالکل پاس ہونے کے باوجود اس کی چوٹی پر برف ہے۔

نگار خانہ

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکی ذخائر پرکلیمنجارو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
  1. "Kilimanjaro National Park"۔World Heritage List۔ UNESCO World Heritage Centre۔ 2019-01-07 کو اصل سےآرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2015-07-16
  2. "Kilimanjaro"۔ Peakbagger.com۔ 2019-01-07 کو اصل سےآرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2012-08-16
  3. "World Peaks with 4000 meters of Prominence"۔Peakbagger.com۔ 2019-01-07 کواصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2015-11-08
  4. Kilimanjaro Map and tourist Guide (Map) (4th ایڈیشن)۔ 1:75,000 with 1:20,000 and 1:30,000 insets۔ EWP Map Guides۔ نقشہ نویسی از EWP۔ EWP۔ 2009۔ISBN:0-906227-66-6۔ 2015-07-17 کواصل سے آرکائیو کیا گیا{{حوالہ نقشہ}}:نامعلوم پیرامیٹر|deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=کلیمنجارو&oldid=6758746»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp