Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

کلیسیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دیگر استعمالات کے لیے، دیکھیےچرچ۔
ایک کلیسیا کی عکاسی کرتی ہوئی قرون وسطی کی تصویر، بارہویں صدی عیسوی

کلیسیا کی اصطلاح عموماًپروٹسٹنٹ اور کچھ دوسرے مسیحی فرقوں میں رائج ہے، اس کے معنی ”مسیحی اُمّت“ کے ہیں، جس میں تماممسیحی خواہ وہ کسی بھی قوم و ملک کے ہوں برابر کے شریک ہیں، اس لحاظ سے اصطلاح کلیسیا ایک فرقہ نہیں ہے بائبل کے مطابق کلیسیا مسیح کا بدن ہے یعنی وہ لوگ جو نجات کے لیے یسوع مسیح پر ایمان لائے ہوئے ہیں۔[1] اس کے دوسرے معنی میں کلیسیا مسیحیت کے مذہبی رہنماؤں کی وہ جماعت ہے جو مذہبی امور میں تمام مسیحیوں کی سربراہ اور ذمہ دار ہے۔ (مثلاًکاتھولک کلیسیا،راسخ الاعتقاد كليسیا،اورینٹل راسخ الاعتقادی کیغیر خلقیدونی کلیسیا اورمشرقی آشوری کلیسیا وغیرہ)

لفظ کی اصل

[ترمیم]

کلیسیا کا لفظیونانی لفظ εκκλησία (اکلیسیا) لفظ سے لیا گیا ہے جس کا مطلب ہے "ایک مجلس یا سبھا" یا پھر "بلائے گئے لوگ"۔ "کلیسیا" سے مراد کسی خاص عمارت سے نہیں بلکہ لوگوں کی ایک خاص جماعت سے ہے۔[2] انگریزی میں اس کوEcclesia اور Christian Church کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. یوحنا 3:16؛ 1 کرنتھیوں 12:13
  2. کلیسیا کیا ہے؟ از www.gotquestions.org، اخذ کردہ تاریخ 1 ستمبر 2017ء
بائبل
(Scriptures)
بنیادیں
تاریخ مسیحیت
(timeline)
(spread)
ابتدائی مسیحیت
Great Church
Middle Ages
Modern era
مسیحی فرقہs
(list,members)
مغربی مسیحیت
مشرقی مسیحیت
Restorationist
مسیحی الٰہیات
Philosophy
Other
Features
Culture
Movements
Cooperation
Related
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=کلیسیا&oldid=6898262»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp