Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

ڈی ایچ لارنس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈی ایچ لارنس
(انگریزی میں:David Herbert Lawrenceویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں:David Herbert Richards Lawrenceویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش11 ستمبر 1885ء[1][2][3][4][5][6][7] ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایسٹ وڈ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات2 مارچ 1930ء (45 سال)[8][9][2][3][4][5][6] ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتسل  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتمملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہسل  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ ناٹنگھم
جامعہ لندن  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہڈراما نگار ،  مترجم ،  مصنف[10][11]،  شاعر[10]،  ناول نگار ،  مصور[12]،  منظر نویس ،  ادبی نقاد  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی[2][13] ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںلیڈی چیٹرلی لوور  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثرولیم بلیک[14] ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب
درستی -ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے

'ڈیوڈ ہربرٹ لارنس (11 ستمبر 1885 – 2 مارچ 1930) ایک انگریز مصنف اورشاعر تھے۔ ان کی تخلیقات بشمول دیگر موضوعات جدیدیت اور صنعت کاری کے غیر انسانی اثرات کی عکاس ہیں ۔ لارنس کی تحریریں جنسیت، جذباتی صحت، شوق و جستجو ، بے ساخٹگی ہ اور جبلت جیسے مسائل پر روشنی ڈالتی ہیں ۔ ان کے ناولوں میں 'سنز اینڈ لورز'، 'دی رینبو' ، 'ویمن ان لو اورلیڈی چیٹرلی لور سرفہرست ہیں۔

لارنس کے افکار و خیالات ایسے تھے کہ بہت لو گ ان کو پسند نہیں کرتے تھے اور اپنی زندگی کے دوسرے نصف حصے میں ان کو سرکاری ظلم و ستم، سنسرشپ اور اپنے تخلیقی کاموں کی غلط تشریحات کا سامنا کرنا پڑا اور یہی وجہ ہے کہ زندگی کے آخری ایام انھوں نے رضاکارنہ جلاوطنی میں گزارے ، جس کو وہ اپنی "وحشی زیارت" سے تعبیر کرتے تھے۔۔[15] جب وہ اس دنیا کو الوداع کہہ رہے تھے ، ان کی عوامی شہرت ایک فحش نگار کی تھی جس نے اپنی عظیم تر صلاحیتوں کو ضائع کر دیا تھا۔ ای ایم فورسٹر نے ایک تعزیتی تحریر تصور کو غلط قرار دیا اور ان کو "ہماری نسل کا سب سے بڑا تخیلاتی ناول نگار" تسلیم کیا۔[16] بعد میں ادبی نقاد ایف آر لیویس نے لارنس کی فنی دیانتداری اور اخلاقی سنجیدگی دونوں کی حمایت کی۔

زندگی اور کیریئر

[ترمیم]

ابتدائی زندگی

[ترمیم]
لارنس 1906 میں 21 سال کی عمر میں

ابتدائی کیریئر

[ترمیم]
لارنس کی تصویر بذریعہ لیڈی اوٹولائن موریل ، 29 نومبر 1915

بعد کی زندگی اور کیریئر

[ترمیم]
ایسٹ ووڈ، ناٹنگھم شائر میں ڈی ایچ لارنس برتھ پلیس میوزیم

تحریریں

[ترمیم]
  1. عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی:https://d-nb.info/gnd/118570358 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولا‎ئی 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ابپمصنف:فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی:https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119114561 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ابعنوان : David Herbert Lawrence — RKDartists ID:https://rkd.nl/artists/48433
  4. ^ابعنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی:https://www.britannica.com/biography/D-H-Lawrence — بنام: D.H. Lawrence — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ابایس این اے سی آرک آئی ڈی:https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6gq6wk2 — بنام: D. H. Lawrence — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ابانٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی:https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/11069 — بنام: D. H. Lawrence — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ISBN 978-2-7000-3055-6 — Le Delarge artist ID:https://www.ledelarge.fr/15590_artiste_LAWRENCE_Davidj_Herbert — بنام: David Herbert LAWRENCE — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط:https://d-nb.info/gnd/118570358 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Лоренс Дейвид Герберт — ربط:https://d-nb.info/gnd/118570358 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015
  10. abART person ID:https://cs.isabart.org/person/50579 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  11. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے:https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  12. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 8 اگست 2021 — یو ایل اے این - آئی ڈی:https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500005716 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 فروری 2024
  13. کونر آئی ڈی:https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6808163
  14. JSTOR article ID:https://www.jstor.org/stable/10.2307/j.ctt5vkx65
  15. "It has been a savage enough pilgrimage these last four years" Letter to J. M. Murry, 2 February 1923.
  16. Letter toThe Nation and Atheneum, 29 March 1930.
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ڈی_ایچ_لارنس&oldid=5892017»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp