Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

ڈیبٹ کارڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈیبٹ کارڈ (انگریزی: Debit card) بینک کھاتے کھولنے کے ساتھ ہی جاری کیے جاتے ہیں تاکہ پیسے خرچ یا نکالے جاسکیں جو خود کار طریقے سے کھاتے میں سے رقم منہا کرلیتا ہے۔یہ نقد کا باسہولت متبال ہے اور خاص طور پر خریداری کے وقت یہ نہایت کارآمد ثابت ہوتا ہے جب لوگ دکان دار کے پاس رکھی ہوئی POS (پوائنٹ آف سیل) مشین کے ذریعے براہ راست ادائیگی کرتے ہیں۔[1]

ڈیبٹ کارڈ کے کئی استعمالات ممکن ہیں:

  • اس کی مدد سےاے ٹی ایم سے راست نقد نکالا جا سکتا ہے۔
  • دکانات میں خریداری کے وقت نقد کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  • آن لائن خریداری اور اسی طرح دیگر آن لائن ادائیگیوں میں یہ بے حد معاون ہے۔ بلکہ یہاں چونکہ نقد کا کوئی رول نہیں ہے، اس لیے زیادہ اہم ہے۔
  • یہموبائل ادائیگیوں میں یہ کافی معاون ہے۔


مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ڈیبٹ_کارڈ&oldid=5808155»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp