
چار کونے (انگریزی: Four Corners)ریاستہائے متحدہ کا ایک علاقہ ہے جوکولوراڈو کے جنوب مغربی کونے،یوٹاہ کے جنوب مشرقی کونے،ایریزونا کے شمال مشرقی کونے اورنیو میکسیکو کے شمال مغربی کونے پر مشتمل ہے۔
| ویکی ذخائر پرچار کونے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |