چارٹر ٹاؤن شپ (انگریزی: Charter township)ریاستہائے متحدہ امریکا کیریاستمشی گن کیمقامی حکومت کی ایک اکائی ہے۔