Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

پیغمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ مضمونمعتدل نقطہ نظر کے بجائے معتقدانہ اسلوب میں تحریر کیا گیا ہے اور اس میں القاب کا بے جا استعمال کیا گیا ہے۔ براہ کرم اس مضمون کو دائرۃ المعارف کے اعلیٰ معیار کے مطابق تحریر کرنے اور اسے معتدل اسلوب میں منتقل کرنے میں مدد کریں۔(اگست 2018) (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے)
مضامین بسلسلہ
انبیائے اسلام
اسلامی پیغمبر
معلومات
انبیاء کی تعداد
124000(بمطابق صحیح احادیث)
پہلا اور آخری نبی
آدم اور محمد
زیادہ تذکرہ قرآن میں
موسیٰ
قرآن میں انبیاء کا نام سے ذکر
25
دین
آدم علیہ السلام -

ادریس علیہ السلام -نوح علیہ السلام -ہود علیہ السلام -صالح علیہ السلام -ابراہیم علیہ السلام -لوط علیہ السلام -اسماعیل علیہ السلام -اسحاق علیہ السلام -یعقوب علیہ السلام -یوسف علیہ السلام -ایوب علیہ السلام -ذو الکفل علیہ السلام -شعيب علیہ السلام -موسیٰ علیہ السلام -ہارون علیہ السلام -داؤد علیہ السلام -سلیمان علیہ السلام -یونس علیہ السلام -الیاس علیہ السلام -الیسع علیہ السلام -زکریا علیہ السلام -یحییٰ علیہ السلام -عیسیٰ علیہ السلام -

محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم -

وہ ہستی جوخدا کی طرف سے کسیقوم کی ہدایت کے لیے معبوث ہو۔ یہ ایک روحانی فیض ہے جو مخصوص انسانوں کو عطا ہوتا ہے۔ پیغمبر کا موحد ہونا ضروری ہے۔تورات کے بموجب پیغمبر صرفبنی اسرائیل میں پیدا ہوتا ہے لیکنقرآن پاک بتاتا ہے کہ ہر قوم اورملک کے واسطے پیغمبر بھیجے گئے ہیں جو ان کو سچا راستے دکھاتے اور گمراہی کی پاداش میں خدا کے عذاب سے ڈراتے رہے ہیں۔ مسلمانوں کے لیے اللہ کے بھیجے گئے تمام پیغمبروں پر ایمان لانا ضروری ہے اور ان پر جو کتابیں اور صحائف نازل ہوئے ان کو بھی ماننا لازمی ہے۔ پیغمبروں میں اونچ نیچ یا بڑے چھوٹے کا فرق نہیں۔ البتہ بعض پیغمبر صرف ایک قوم کی طرف معبوث ہوئے تھے اور ان کا کام صرف اسی قوم کی ہدایت تھا۔ بعض کا ذکر قرآن پاک میں تفصیل کے ساتھ ہے اور بعض کے صرف نام یا مختصر حالات ہی ہیں۔ پیغمبروں کی صحیح تعداد میں مفسرین اور علمائے دین میں اختلاف ہے۔ عام عقیدہ یہی ہے کہ خدا نے کل ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر وقتاً فوقتاً دنیا میں بھیجے۔ آخری نبی حضرتمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے اور ابقیامت تک کوئی پیغمبر نہیں آئے گا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
قرآن میں مذکور افراد و اقوام
افراد
عمومی گروہان
خصوصی گروہان
اقوام
اشکال حیات
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=پیغمبر&oldid=6070179»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp