Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

پگوڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مہاتما بدھ کے وہ مندر جو ایک خاص طرز تعمیر کے حامل ہیںپگوڈا (انگریزی: Pagoda) کہلاتے ہیں۔ یہ عام طور پرمشرق بعید کے ممالک،برما،چین اورجاپان میں پائے جاتے ہیں۔ یہ عام طور پر لکڑی کے بنے ہوئے ہیں جن میں ٹائیلیں لگائی گئی ہیں۔ ان کے کونے اوپر کو اٹھے ہوئے ہیں۔ جاپان کے پگوڈا چوکور اور پانچ منزلہ ہیں۔

اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=پگوڈا&oldid=6631322»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp