پوپ پیوس دہم (انگریزی: Pope Pius X)4 اگست1903ء سےاگست1914ء میں اپنی موت تککاتھولک کلیسیا کے سربراہ رہے۔