Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

پراکرت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پراکرت
Prakrit
جغرافیائی
تقسیم
شمالی اور مغربی ہندوستان
لسانی درجہ بندیہند۔یورپی
رموزِ زبان
آیزو 639-2 /5pra
گلوٹولاگکوئی نہیں
midd1350 (وسطی ہند آریائی)

پراکرت (تلفظ:/ˈprɑːkrɪt/;سنسکرت:प्राकृतprākṛta;psu:pāuda‏;pka:pāua‏)ہند یورپی زبانوں کے خاندانوں میں سےہند ایرانی گروہ کی ایک شاخ جو برعظیم پاک و ہند کی عام بول چال تھی۔ اس کی کئی شاخیں تھیں جو چھ سو سالقبل مسیح ہندوستان کے عام لوگ جو زبانیں بولتے اور لکھتے تھے وہسنسکرت سے کہیں آسان تھیں اورپراکرت کہلاتی تھیں۔ پہلی اور اہم پراکرت ’’پالی‘‘ تھی جو بدھوں کی زبان تھی۔ تاہم اس کے ادب کو عام طور پر پراکرت کہا جاتا تھا۔ یہی زبان جینیوں نے بدھوں سے لی۔ جینیوں کی مذہبی کتاب سہانتا یا اگاما تین قسم کی پراکرتوں میں لکھی گئیں۔ سوئٹمیرا فرقے کی پرانی سنسکرت کتابیں روادھی مگدھی میں لکھی گئیں۔ جبکہ آخری کتابیں مہاراشٹری میں لکھی گئیں۔ سوئٹمیرا کے مذہبی اصول و قواعد نظم و نثر میں لکھے گئے۔454ء میں اس کو آخری شکل دی گئی۔ ڈائیگمیرا فرقے کی مذہبی کتابیں شورسینی میں لکھی گئیں۔کالی داس ان ڈراما نویسوں میں ہے جنھوں نے پراکرت بولنے والے لوگوں پر خاص اثر ڈالا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
قدیم /وسطی
قدیم
وسطی
وسطی
ہندی
اردو
دیگر
مشرقی
بنگالی آسامی
بہاری
اوریا
دیگر
شمالی
شمال
مغربی
پنجابی
دیگر
جنوبی
مراٹهی-کونکنی
متعلقہ
مغربی
بھیل
راجستھانی
دیگر
قدیم / وسطی
قدیم
مغربی
مشرقی
وسطی
مغربی
مشرقی
جدید
شمالی
مشرقی
پامیر
دیگر
مغربی
جنوبی
دیگر ہند-آریائی زبانیں
دردک
Nuristani
کمکتہ-وری
دیگر
ترچھی اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ یہناپید زبانیں ہیں۔
قدیم اور وسطیہند۔آریائی زبانیں
قدیم
وسطی
مزید دیکھیے
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=پراکرت&oldid=5822203»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp