| طرز مشن | زمین کا مشاہدہ |
|---|---|
| آپریٹر | سپارکو |
| خلائی جہاز کی خصوصیات | |
| صانع | خلائی مشاورتی کمپنی، جنوبی افریقہ سپارکو |
| لانچ کے وقت وزن | 300 کلوگرام (660 پونڈ) |
| آغازِ مہم | |
| تاریخ اڑان | 9 جولائی 2018[1] |
| راکٹ | لانگ مارچ 2سی[1] |
| مقام اڑان | جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر[1] |
| ٹھیکے دار | سی این ایس اے |
| مداری پیرامیٹرز | |
| حوالہ نظام | جیو سینٹرک |
| Perigee | 549.2 کلومیٹر (1,802,000 فٹ) |
| Apogee | 632.5 کلومیٹر (2,075,000 فٹ) |
| جھکاؤ | 98 ڈگری |
| مدت | 96.8 منٹ |
پاکستان ٹیکنالوجی ایویلیوایشن سیٹلائٹ (دیگر نام: پاکٹیس-1اے)اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن کا مقامی طور پر تیار کردہ ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ ہے۔ اسےسپارکو نے تیار کیا تھا جبکہ پے لوڈ مینوفیکچرنگ کو جنوبی افریقہ کی اسپیس ایڈوائزری کمپنی سے ذیلی معاہدہ کیا گیا تھا۔اس کا وزن 300 کلوگرام ہے۔[2] اسے 9 جولائی 2018 کو ایک چینی لانگ مارچ 2سی راکٹ کے ذریعے لانچ کیا گیا تھا۔ یہ زمین سے 610 کلومیٹر (2,000,000 فٹ) کی بلندی پر کام کرتا ہے۔[3][4]