| کل آبادی | |||||||||||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (187 ملین تقریباً 2.7% دنیا کی آبادی کا) | |||||||||||||||||||||
| گنجان آبادی والے علاقے | |||||||||||||||||||||
|  پاکستان: 210,000,000 (2017) | |||||||||||||||||||||
|  امریکا[1] | 1,300,000+ | ||||||||||||||||||||
|  سعودی عرب | 1,200,000+ | ||||||||||||||||||||
|  مملکت متحدہ | 1,200,000[2] | ||||||||||||||||||||
|  متحدہ عرب امارات | 1,100,000+ | ||||||||||||||||||||
|  کویت | 650,000+ | ||||||||||||||||||||
|  کینیڈا | 175,310[3] | ||||||||||||||||||||
|  اطالیہ | 150,000+ | ||||||||||||||||||||
|  عمان | 85,000+ | ||||||||||||||||||||
|  یونان | 80,000+ | ||||||||||||||||||||
|  فرانس | 60,000+ | ||||||||||||||||||||
|  جرمنی | 53,668+ | ||||||||||||||||||||
|  قطر | 52,000+ | ||||||||||||||||||||
|  ہسپانیہ | 47,000+ | ||||||||||||||||||||
|  بحرین | 45,500+ | ||||||||||||||||||||
|  چین | 43,000+[4] | ||||||||||||||||||||
|  ناروے | 39,134+ | ||||||||||||||||||||
|  ڈنمارک | 21,152+ | ||||||||||||||||||||
|  آسٹریلیا | 31,277+ | ||||||||||||||||||||
|  جنوبی کوریا | 25,000+[5] | ||||||||||||||||||||
|  نیدرلینڈز | 19,408+ | ||||||||||||||||||||
|  ہانگ کانگ | 13,000+[6] | ||||||||||||||||||||
|  جاپان | 10,000+ | ||||||||||||||||||||
| زبانیں | |||||||||||||||||||||
| اردو،پنجابی،سندھی،پشتو،بلوچی،کشمیری،براہوی،بلتی اور دیگر | |||||||||||||||||||||
| مذہب | |||||||||||||||||||||
| اسلام 97% (اکثریتسنی, جبکہ 20%شیعہ) معمسیحی،ہندو،سکھ اوربہائی اقلیت | |||||||||||||||||||||
پاکستانی قوم (Pakistani people) وہ افراد ہیں جو جدید ریاستپاکستان کے شہری ہیں۔2017ء میں پاکستان کی آبادی 207 ملین سے زائد تھی جو اسے دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بناتی ہے۔[7]
 تفصیلی مضمون کے لیےپاکستانی تارکین وطن ملاحظہ کریں۔
 تفصیلی مضمون کے لیےپاکستانی تارکین وطن ملاحظہ کریں۔دنیا بھر کے مختلف ممالک میں پاکستانی افراد آباد ہیں۔
سمندر پار پاکستانیوں کے لیے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کواین آئی سی او پی بھی کہا جاتا ہے۔ جواوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن،وزارت مزدوران و افرادی قوت اوروزارت داخلہ کے باہمی عزم اور کاوشوں سےنادرا نے سر انجام دیا۔
چھوٹا پاکستان نام عام طور پر ان شہری علاقوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جہاں پاکستانی یا پاکستانی نسب کے لوگ (بیرون ملک مقیم پاکستانی) آباد ہوں۔
 تفصیلی مضمون کے لیےپاکستان میں مذاہب ملاحظہ کریں۔
 تفصیلی مضمون کے لیےپاکستان میں مذاہب ملاحظہ کریں۔کانگریس دارالکتب،پیو ریسرچ سینٹر،سی آئی اے،کتاب حقائق عالم،جامعہ آکسفورڈ، جامعہ پنسلوانیا اور دیگر کی جمع کی گئی معلومات کے مطابق ملک میں مختلف عقائد کا فیصد تخمینہ مندرجہ ذیل ہے۔
 تفصیلی مضمون کے لیےپاکستانی ثقافت ملاحظہ کریں۔
 تفصیلی مضمون کے لیےپاکستانی ثقافت ملاحظہ کریں۔| بسلسلہمضامین | 
| پاکستانی ثقافت | 
|---|
|  | 
| روایت | 
| پکوان | 
| تہوار | 
| موسیقی اور فعلی فنون | 
| ذرائع ابلاغ | 
| کھیل | 
پاکستان کا معاشرہ اور ثقافت مغرب میںبلوچ اورپشتون اور قدیمدرد قبائل جیسےپنجابیوں،کشمیریوں، مشرق میںسندھیوں، مہاجرین، جنوب میںمکرانی اور دیگر متعدد نسلی گروہوں پر مشتمل ہے جبکہ شمال میںواکھی،بلتی اورشینا اقلیتیں۔ اسی طرح پاکستانی ثقافتترک عوام،فارس،عرب اور دیگر جنوب ایشیائی،وسطی ایشیاء اورمشرق وسطی کے عوام کے طور پر اس کے ہمسایہ ممالک، کے نسلی گروہوں نے بہت زیادہ متاثر کیا ہے۔

 تفصیلی مضمون کے لیےپاکستان کی زبانیں ملاحظہ کریں۔
 تفصیلی مضمون کے لیےپاکستان کی زبانیں ملاحظہ کریں۔| شمار | زبان | 1951ء | 1961ء | 1982ء | 1998ء | 
|---|---|---|---|---|---|
| 1 | پنجابی | 67.08% | 66.39% | 58.11% | 54.68% | 
| 2 | پشتو | 8.16% | 8.47% | 13.15% | 15.42% | 
| 3 | سندھی | 12.85% | 12.59% | 11.7% | 14.1% | 
| 4 | اردو | 7.05% | 7.57% | 7.60% | 7.57% | 
| 5 | بلوچی | 3.04% | 2.49% | 3.02% | 3.57% | 
ذیل میں پاکستان کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانوں کی فہرست دی گئی ہے۔ پاکستانیوں کی مادری زبانوں کے لحاظ سے تناسب بھی ذیل میں شامل ہے۔
| زبان | 1998ء مردم شماری | 2008ء اندازہ | بولنے والوں کے گنجان علاقے | ||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | پنجابی | 58,433,431 | 58.11% | 76,367,360 | 54.68% | پنجاب | |||
| 2 | پشتو | 20,408,621 | 15.42% | 26,692,890 | 15.44% | صوبہ سرحد | |||
| 3 | سندھی | 18,661,571 | 14.10% | 24,410,910 | 14.12% | سندھ | |||
| 4 | اردو | 10,019,576 | 7.57% | 13,120,540 | 7.59% | کراچی | |||
| 5 | بلوچی | 4,724,871 | 3.57% | 6,204,540 | 3.59% | بلوچستان | |||
| 6 | دوسری زبانیں | 6,167,515 | 4.66% | 8,089,150 | 3.59% | ||||
| کل | 132,352,279 | 100% | 172,900,000 | 100% | پاکستان | ||||