Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

پانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اس میںکسی قابل تصدیق ماخذ کاحوالہ درج نہیں ہے۔ براہ کرممضمون میں قابل اعتماد مآخذ کےحوالہ جات درج کرنے میں مدد کریں۔ بلا حوالہ مواد قابل اعتراض ہوتا ہے اس لیے ممکن ہے اسے حذف کر دیا جائے۔
 یہ ایکنامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میںاضافہ کر کےویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
فائل:Watermolecule.jpg
ایک آبیسالمہ

پانی (سنسکرت سے ماخوذ۔انگریزی: Water)،آب(فارسی) یاماء(عربی) ایک بےرنگ، بے بو اور بے ذائقہمائع ہے۔ یہ تمامجانداروں کے لیے نہایت اہم ہے۔ پانی نےکرۂ ارض کے 70.9 فیصد حصّے کو گھیرا ہوا ہے۔

پانی کاکیمیائی فارمولہ H2O ہے اور یہ ایک غیر نامیاتی مرکب ہے۔ اس کا کیمیائی فارمولا H2O ظاہر کرتا ہے کہ اس کے ہرمالیکیول میں ایکآکسیجن ایٹم اور دوہائیڈروجن ایٹم ہوتے ہیں، جو ہم آہنگی کے بندھن سے جڑے ہوتے ہیں۔

زمین پر کُل 32 کروڑ 60 لاکھ کھرب گیلن پانی ہے، جو 1.234.44312E20 لیٹر کے برابر ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=پانی&oldid=6813056»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp