Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

پاروتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاروتی
دیوی ماں،[1] تخلیقی طاقت کی دیوی[2]
پاروتی
دیوناگریपार्वती
سنسکرت نقل حرفیپاروتی
واہنشیر،ببر شیر اورنندی
ذاتی معلومات
والدینہیماون
مینا (میناوتی)[3]
پاروتی

ہندی دیومالا کی ایک دیوی جوشیو جی کی شکتی کی نسوانی مظہر۔ ان کیاستری اورمہاوت (مہالہ) کی بیٹی ہے۔ اس کے متعدد وصفی اسما ہیں۔ اُما (شفیق)، گوری (روشن)، پھیروی (ڈارونی)، امسیکا (پیدا کرنے والی)، ستی (معیاری بیوی) کالی اور درگا (ناقابل رسائی) بنگال میںدرگا اورکالی کی حیثیت سے اس کی پرستش کی جاتی ہے۔ درگاپوجا بنگالیوں کا سب سے بڑا تیوہار ہے۔ دوسرے مقامات پر اسےدسہرہ یادشہرا کہتے ہیں۔ کالی بنگالیوں کے نزدیک قربانی کی دیوی ہے۔ اور اس کی پرستش اور پوجا اسی حیثیت سے کی جاتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. James D. Holt (2014)۔Religious Education in the Secondary School: An Introduction to Teaching, Learning and the World Religions۔ Routledge۔ ص 180۔ISBN:978-1-317-69874-6۔ 2018-12-26 کو اصل سےآرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2017-06-28
  2. David Kinsley (19 جولائی 1988)۔Hindu Goddesses: Visions of the Divine Feminine in the Hindu Religious Tradition۔ University of California Press۔ ص 49–50۔ISBN:978-0-520-90883-3۔ 2018-12-26 کو اصل سےآرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2017-06-28
  3. C. Mackenzie Brown (1990)۔The Triumph of the Goddess: The Canonical Models and Theological Visions of the Devi-Bhagavata Purana۔ SUNY Press
ہندو دیوی دیوتا اورکتب
دیو
ہندو اوم کار
دیویاں
متون
ہندو مت کے موضوعات
  ہندومت      ہندو تہوار      ہندو تقویم      ہندو سنسکار  
فلسفہ
تصورات
مکاتب
Hindu "Om" symbol
متون
درجہ بندی
وید
تقسیمیں
اپنیشد
وید
Vedanga
دیگر
دیو و دیویاں
اعمال
عبادت
سنسکار
ورن آشرم
تہوار
دیگر
متعلقہ موضوعات
وارانسی
جان بوجھ کر کچھ دیر کے لئے خالی چھوڑ دیا گیا ہے
انتظامی تقسیم
انتظامی تقسیم
اضلاع
تحصیلیں
مردم شماری علاقہ جات
گاؤں
وارانسی ضلع میں گاؤں
تحصیل پنڈرا
تحصیل وارانسی
زبانیں،لہجے
اور بولیاں
سیاسی
نمائندگی
ایم پی
ایم ایل اے
حلقہ نیابت
لوک سبھا
ودھان سبھا
نقل و حمل
ہوابازی
ریل نقل و حمل
Road
تعلیم
جامعات
طبی کالج
کالج
سی بی ایس سی اسکول
UP board schools
ICSE schools
مقامات
عبادت
بدھ معبد
گرجا گھر
خالی
مندر
اگھوری
بھارت ماتا
درگا یا اس کےاوتار
ہنومان
پاروتی یا اس کےاوتار
شیو یا اس کااوتار
دیگر
مساجد
رویداسیا مذہب
گھاٹ
دلچسپی کے مقامات
ہسپتال
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=پاروتی&oldid=9050671»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp