| شگر Shigar شگر | |
|---|---|
| ملک | پاکستان |
| صوبہ | گلگت بلتستان |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
| • گرما (گرمائی وقت) | GMT+5 (UTC+6) |
وادی شگر (Shigar Valley) شمالیپاکستان میںبلتستان میں ایک وادی ہے جسےدریائے شگر سیراب کرتا ہے۔ وادیسکردو سےاشکول ﴿جسے مقامی لوگ اشکولے بولتے ہیں﴾ تک 170 کلومیٹر میں پھیلی ہوئی ہے اور یہسلسلہ کوہ قراقرم کے لیے گزرگاہ بھی ہے۔شگر پہلےضلع سکردو کی ایک ذیلی انتظامی تقسیم تھا، لیکن اب یہ خود ایکضلع ہے۔
| پیش نظر صفحہگلگت بلتستان کی جغرافیہ سے متعلق موضوع پر ایکنامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میںمزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |