Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

نیمو کی تلاش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیمو کی تلاش
(انگریزی میں:Finding Nemoویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہدایت کار
لی انکرچ[1] ویکی ڈیٹا پر (P57) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنفمہم جویانہ فلم ،  خاندانی فلم ،  مزاحیہ فلم ،  بچوں کی فلم  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سلسلہپکسر فلموں کی فہرست (الترتيب: 5) ویکی ڈیٹا پر (P179) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوعمچھلی  ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دورانیہ100منٹ  ویکی ڈیٹا پر (P2047) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبانانگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملکریاستہائے متحدہ امریکا[1] ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹوڈیو
تقسیم کنندہانٹرکوم ،  ڈزنی+ ،  والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز موشن پکچرز  ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میزانیہ94000000امریکی ڈالر[2] ویکی ڈیٹا پر (P2130) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باکس آفس
تاریخ نمائش30 مئی 2003 (ریاستہائے متحدہ امریکا اورکینیڈا )[3][4]
14 نومبر 2003 (سویڈن )[5][4]
20 نومبر 2003 (جرمنی )[6]
26 نومبر 2003 (فرانس )
20 مئی 2003
2003 ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر فلمیں
 
ڈورے کی تلاش  ویکی ڈیٹا پر (P156) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
باضابطہ ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آل موویv278866 ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
tt0266543 ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
درستی -ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے

نیمو کی تلاش (Finding Nemo) ایک مشہور کارٹون فلم ہے۔ اسےڈزنی اور پکسرسٹوڑیوز نے بنایا ہے۔ اسے مایا (Maya) سافٹ ویر میں بنایا گيا ہے۔ یہ 30 مئی 2003 کو بازار میں آئی۔ یہ فلم 2 کروڑ اسی لاکھ کی تعداد میں بک چکی ہے۔

کہانی

[ترمیم]

نیمو کی تلاش میں دو کلون مچھلیاں ہوتی ہیں۔ ان کے ایک سو انڈے ہوتے ہیں۔ ایک خونخوار مچھلی ننانوے انڈے اور ان میں سے ایک مچھلی کو کھا جاتی ہے۔ باقی ایک انڈے میں سے جو مچھلی نکلتی ہے اس کا باپ (مارلن) اس کا نام اس کی ماں کی یاد میں نیمو رکھتا ہے۔ یہی نیمو کہانی کا مرکزی کردار ہوتا ہے۔ نیمو اور اس طرح کی دوسری مچھلیاں ایک ریف میں رہ رہی ہوتی ہیں۔

نیمو جب پہلے دن اسکول جاتا ہے تو اس کا استاد اسے اور اس کی کلاس کو کھلے سمندر میں لے جاتا ہے۔ اس کا باپ اس کے پیچھے پیچھے جاتا ہے اور اسے روکتا ہے کے کھلے سمندر میں مت جاؤ لیکن نیمو اس کی نافرمانی کرتے ہوئے کھلے سمندر میں کھڑی ایک کشتی کو ہاتھ لگا دیتا ہے اس کی واپسی پر کئی انسان پانی میں آکر اسے لے جاتے ہیں اور اس کا باپ اس کشتی کے۔ پیچے پیچھے تیرنا شروع کر دیتا ہے اسے راستے میں ایک اور مچھلی (ڈوری) بھی ملتی ہے جو نیمو کی تلاش میں اس کی مدد کرتی ہے۔ اسے تین شارک مچھلیاں بھی پکڑ لیتی ہیں اور وہ ان سے بڑی مشکل سے بچ نکلتا ہے۔ اس کے بعد وہ جیلی مچھلیوں سے بچتا ہے۔ اس کو کئی کچھوے باہر نکالتے ہیں اور وہ ان کی مدد سےسڈنیآسٹریلیا پہنچ جاتا ہے۔ نیمو وہاں پر ایک مچھلی گھر میں ہوتا ہے۔ نیمو بھی وہاں پر مچھلی گھر سے نکلنے کی کوششیں کر رہا ہوتا ہے اس کی ایک کوشش کامیاب ہو جاتی ہے اور وہ باہر نکل جاتا ہے اور اس کا باپ اسے پا لیتا ہے اور اسے اپنے ساتھ گھر لے چلتا ہے۔ واپس پہنچ کر وہ پھر سے اسے اسکول داخل کرا دیتا ہے۔

  1. ^ابEuropean Film Awards ID:https://www.europeanfilmawards.eu/en_EN/film/5856 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جون 2021
  2. ^ابhttps://www.boxofficemojo.com/title/tt0266543/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2022
  3. http://www.boxofficemojo.com/movies/?id=findingnemo.htm
  4. http://www.d-zine.se/filmer/hittanemo.htm
  5. http://www.sfi.se/sv/svensk-filmdatabas/Item/?itemid=51603&type=MOVIE&iv=Basic
  6. http://www.imdb.com/title/tt0266543/releaseinfo — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2017
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=نیمو_کی_تلاش&oldid=9029303»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp