نيدَرْلينْڈ یاوَلَنْديز (ڈچ: Holland) غیر رسمی طور پر ہالینڈ، ایک بین البراعظمی ملک ہے جوکیریبین میں سمندر پار علاقوں کے ساتھشمال مغربی یورپ میں واقع ہے۔ یہ نيدرلينڈ کی بادشاہی کے چار جزوی ممالک میں سب سے بڑا ہے (باقی اروبا، کوراؤ اور سنٹ مارٹن ہیں)۔ یورپ میں، نيدرلينڈ بارہ صوبوں پر مشتمل ہے اور اس کی سرحدیں مشرق میںجرمنی، جنوب میںبیلجیم، شمال اور مغرب میں شمالی سمندری ساحلی پٹی کے ساتھ ملتی ہیں۔ اس کی سمندری سرحدیں دونوں ممالک کے ساتھ اور شمالی سمندر میںبرطانیہ کے ساتھ بھی ملتی ہیں۔
↑The population statistics for the Netherlands proper and the Caribbean Netherlands are for 1 January 2012. However, the statistics for Aruba are for 31 December 2011, for Curaçao for 1 January 2011, and for Sint Maarten for 1 January 2010.