اس مضمون میںکسی قابل تصدیق ماخذ کاحوالہ درج نہیں ہے۔ براہ کرممضمون میں قابل اعتماد مآخذ کےحوالہ جات درج کرنے میں مدد کریں۔ بلا حوالہ مواد قابل اعتراض ہوتا ہے اس لیے ممکن ہے اسے حذف کر دیا جائے۔ |
نِنجا ہاتوری ایکجاپانیمانگا ہے جسے موتو ابیکو نے لکھا تھا اور بعد میں اس کا کارٹون شو، گیم اور مووی بھی بنے تھے۔2013ء میں اس کا کارٹون دوبارہ سے شروع ہوا تھا۔
11 سالہ کینیچی متسوبا ایک عام سا بچہ ہے جو اسکول میں اتنا لائق نہیں ہے اور وہ بہت ضدی اور سست ہے جس کی وجہ سے اس کے والدین اور استاد ناخوش ہیں۔ وہ آسان راستے ڈھونڈنا پسند کرتا ہے جس سے ہاتوری نام کا ننجا بھی تنگ ہوتا ہے۔