Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

نظریہ سازش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نظریہ سازش (عربی:نظرية المؤامرة،فارسی: تئوری توطئه،انگریزی: conspiracy theory) کسی بھی وقوعہ یا سلسلہ وقائع کی سرّی تشریح۔
یعنی کسی بھی اہم حادثہ یا وقوعہ کے پس پردہ کسی خفیہ ہاتھ یا جماعت کو ذمہ دار ٹھہرانا۔سازشی نظریہ سازوں کے نزدیکتاریخ ِ عالم کے تمام اہم حادثات کسی پس پردہ کوشش یا سازش کے نتیجہ میں وقوع پزیر ہوئے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=نظریہ_سازش&oldid=8743909»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp