Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

میندیلیفیئم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میندیلیفیئم یامیندیلیفیئم (mendelevium) ایک مصنوعی عنصر ہے جس کی علامات Md ہے اورجوہری عدد 101 ہے۔ ایکٹنائڈ سیریز میں ایک دھاتیتابکار ٹرانسیورینصر عنصر، جوہری عدد کے لحاظ سے یہ پہلا عنصر ہے جو فی الحال ہلکے عناصر کےتعدیلہ بمباری (neutron bombardment) سے کبیربینی (macroscopic) مقدار میں پیدا نہیں کیا جا سکتا ہے۔ یہ تیسرا سے آخری ایکٹنائڈ اور نواں ٹرانس یورینی (transuranic) عنصر ہے۔

نام

انگریزی (میندیلیفیئم)

اردو (میندیلیفیئم)

اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=میندیلیفیئم&oldid=5198042»
زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp