Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

ماگدھی پراکرت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مگدھی پراکرت سے رجوع مکرر)
ماگدھی پراکرت
ماگدھی
خطہبھارت
معدوممگدھی کا ارتقا ہوا
رموزِ زبان
آیزو 639-3pka
گلوٹولاگکوئی نہیں

ماگدھی پراکرتمگدھ کے علاقے میں رائجپراکرت زبان تھی جو موجودہ جنوبیبہار کا حصہ تھا۔ اس پراکرت کا استعمالسنسکرت ڈراموں میں نچلے طبقے کی گفتگو میں پایا جاتا ہے۔

خصوصیات

[ترمیم]

مگدھی پراکرت میں 'ر' کی آواز پائی نہیں جاتی۔ اس کے بولنے والے عام طور پر 'ر' کی آواز کی جگہ 'ل' کا استعمال کرتے تھے۔ مثلاً درِدر کو دلِد یا دلِدر اور راجا کو لاجا۔

ماگدھی پراکرت اور اردو ادب

[ترمیم]

اردو کے کچھ مصنفین نے دورانِ تصنیف دیگر زبانوں کا بھی خاطرخواہ تصرف کیا ہے۔ ایسے ہی ایک مصنفسیداحمد قادری نے اپنے افسانوی مجموعہ "ملبہ" میں انھوں نے مگدھی پراکرت کواردو میں سموکر ایک خوب صورت امتزاج بناکردکھایاہے۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "سیداحمد قادری کا چوتھا افسانوی مجموعہ ملبہ منظرعام پر | Geo Urdu"۔ 2016-03-05 کواصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2015-12-06
قدیم /وسطی
قدیم
وسطی
وسطی
ہندی
اردو
دیگر
مشرقی
بنگالی آسامی
بہاری
اوریا
دیگر
شمالی
شمال
مغربی
پنجابی
دیگر
جنوبی
مراٹهی-کونکنی
متعلقہ
مغربی
بھیل
راجستھانی
دیگر
قدیم / وسطی
قدیم
مغربی
مشرقی
وسطی
مغربی
مشرقی
جدید
شمالی
مشرقی
پامیر
دیگر
مغربی
جنوبی
دیگر ہند-آریائی زبانیں
دردک
Nuristani
کمکتہ-وری
دیگر
ترچھی اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ یہناپید زبانیں ہیں۔
قدیم اور وسطیہند۔آریائی زبانیں
قدیم
وسطی
مزید دیکھیے
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ماگدھی_پراکرت&oldid=8141623»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp