Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

موپلا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنوبی ہند میںساحلملابار کے کنارے آباد مسلمان جونسلاًعربنژاد تھے۔ یہ لوگ نڈر، بہادر اور راسخ العقیدہمسلمان تھے۔انیسویں صدی کے ربع آخر میں وہ کئی بار حکومت کے خلاف سر اٹھا چکے تھے۔تحریک خلافت میں جب موپلوں نے سر گرم حصہ لیا توانگریز حکومت نے موپلوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میںموپلا بغاوت نے جنم لیا جسےانگریز حکومت نے سختی سے کچل دیا۔

اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=موپلا&oldid=6688190»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp