ایک موٹر وےFizzis Photography at Motorway KalarKahar
موٹروے دراصل تیز رفتار ذرائع نقل و حمل کیآمدورفت کے لیے بنائی گئیشاہراہ کو کہا جاتا ہے۔ یہ ایک آمدرفتی اشارات اور دوراہا یا چوراہا کے بغیر شاہراہ ہوتی ہے جس پر آمدورفت بغیر کسی خلل کے گذر سکتی ہے۔ موٹر وے اور ایکشاہراہ میں بنیادی فرقٹیکنالوجی کا ہے؛ شاہراہ سے مراد کوئی بھی وسیع اور اہم گذرگاہ یا بڑی سڑک ہو سکتی ہے جب کہ موٹر وے راستے سے مراد ایک ایسی شاہراہ کی ہوتی ہے جس پر تیز رفتار اور بھاریگاڑیاں بھی سریع الحرکت رہتے ہوئے اور جدید دور کی مکملتکنیکی سہولتوں سے استفادہ کرتے ہوئے محفوظ ترین سفر کرسکتی ہیں۔