Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

موسم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے،فصل (ضدابہام)

موسم(Weather) کسیفضاء میں ایک معینوقت کے دوران ہونے والےمظاہر(Phenomena) کا مجموعہ ہے۔ سلیس الفاظ میں اِس کی تعریف یوں بھی کی جا سکتی ہے کہ ‘‘کسی مقام کیسردی،گرمی،نمی وغیرہ اور اس سے پیدا ہونے والی فضائی کیفیت’’۔[1]

موسم اورآب وہوا میں فرق

[ترمیم]

موسم اورآب و ہوا میں فرق ہے۔موسم سے مُراد حالیہ قدرتی سرگرمیاں ہیں۔ جبکہآب و ہوا لمبے عرصے کے دوران اوسطفضائی کیفیات کی طرف اشارہ کرتی ہے۔

موسم کی تخلیق کی وجہ ایک جگہ سے دوسری جگہ کے درمیانکثافت (درجۂ حرارت ونمی) کا فرق ہے۔موسم کی وجہ سے ہونے والے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔آج کلموسم میں بڑی بے ترتیبی چل رہی ہے۔

پاکستان

[ترمیم]

پاکستان میں چارموسم ہوتے ہیں

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

مطالعہپاکستان (ٹیکسٹبکبورڈ آفپشاور)

اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=موسم&oldid=6473264»
زمرہ:
پوشیدہ زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp